تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہ نَشِیں" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گُماشْتَنی

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہ نَشِیں کے معانیدیکھیے

شاہ نَشِیں

shaah-nashii.nशाह-नशीं

اصل: فارسی

وزن : 2112

واحد: شَہ نَشیں

شاہ نَشِیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱. بادشاہ كے بیٹھنے كی جگہ ؛ (مجازاً) وہ برآمدہ جو آگے نكلا ہوا ہو جس پر اكثر بادشاہ بیٹھ كر لوگوں كو درشن دیا كرتے تھے ، بادشاہ كی نشست كے طرز پر بنا ہوا ایک بڑا محراب دار طاق ، اونچی جگہ یا نشست.
  • ۲. دالان كے اندر كا وہ اُونچا دالان جس كے چھوٹے چھوٹے در ہوتے ہیں ، بیٹھنے كی كوئی اونچی جگہ یا چبوترہ.
  • ۳. بساطِ گرانمایہ.

English meaning of shaah-nashii.n

Noun, Feminine, Singular

  • the high place inside the hallway, which has a small cells, a high seating area or platform
  • the place of king's seating, Metaphorically: a porch in the front of the palace where the most kings sits and show himself to the people, a large arched shaped niche built in the style of a king's seat

शाह-नशीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • दालान के अंदर का वो ऊचा स्थान जिसमें छोटी-छोटी कोठारी होती है, बैठने की कोई ऊंची जगह या चबूतरा
  • बादशाह के बैठने की जगह, प्रतीकात्मक: सामने की और निकली हुई वो ड्योढ़ी जिसमें अधिकांश राजा बैठ कर लोगों को दर्शन दिया करते हैं, राजा की बैठक की शैली में निर्मित एक बड़ी धनुषाकार कोठारी, बैठने की ऊँची जगह

شاہ نَشِیں کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہ نَشِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہ نَشِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone