تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو" کے متعقلہ نتائج

تَخْرِیب

تباہی، خرابی، نقصان رسانی

تَخْرِیْب شِعار

destructive nature, temperament

تَخْرِیب کار

ملک میں توڑ پھوڑ یا انتشار پھیلانے والا

تَخْرِیب پَسَنْدی

شر پسندی ، تباہی یا بربادی کو پسند کرنے یا اچھا سمجھنے کا عمل ، (ایک سیاسی حریہ کے طور پر ملک یا سماج میں) افراتفری پیدا کرنے کا کام .

تَخریب پَسند

شر پسند، جو تباہی کے درپے ہو، فسادی

تَخْرِیبی

تخریب سے منسوب، ضرر رساں، نقصان دہ، خرابی پیدا کرنے والا، منفی

تَخْرِیبی کَشِید

(سائنس) ایک کمیائی عمل ، (رک) تخریب نمبر۳.

تَخرِیبی کاروائِیاں

acts of vandalism or destruction, acts of sabotage

تَخْرِیبی اِنْتِقاد

ادب میں ایسی تنقید جو تعمیر کی ضد ہو ، جس سے تنقید کا فائدہ نہ پہن٘چے .

تَخْرِیبی فَلْسَفَہ

تخریبی نظریہ کر فلسفیانہ اساس کی شکل دینے کا عمل .

تَخَرُّب

تخریب کا عمل، تباہی، خرابی، نقصان رسانی، اجاڑنا، ویران کرنا، ڈھانا، (سائنس) ٹوٹ پھوٹ کا عمل جو بالعموم بہتری کے لئے ہو

تَعمِیر و تَخرِیب

construction and destruction

تَفَرُّق و تَخَرُّب

تفرقے بازی کا وہ عمل جس میں بربادی بھی شامل ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو کے معانیدیکھیے

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

shaah KHaanam kii aa.nkhe.n dukhtii hai.n, shahr ke charaaG diiye gul kar doशाह ख़ानम की आँखें दुखती हैं, शहर के चराग़ दीए गुल कर दो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو کے اردو معانی

  • ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا

Urdu meaning of shaah KHaanam kii aa.nkhe.n dukhtii hai.n, shahr ke charaaG diiye gul kar do

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii naazuk mizaaj aur mutakabbir hai.n ki apnii takliif ke saath auro.n ko bhii takliif dene se parhez nahii.n kartiin, apnii takliif aur musiibat me.n auro.n ko mubatlaa karnaa

शाह ख़ानम की आँखें दुखती हैं, शहर के चराग़ दीए गुल कर दो के हिंदी अर्थ

  • ऐसी नाज़ुक मिज़ाज और मुतकब्बिर हैं कि अपनी तकलीफ़ के साथ औरों को भी तकलीफ़ देने से परहेज़ नहीं करतीं, अपनी तकलीफ़ और मुसीबत में औरों को मुबतला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَخْرِیب

تباہی، خرابی، نقصان رسانی

تَخْرِیْب شِعار

destructive nature, temperament

تَخْرِیب کار

ملک میں توڑ پھوڑ یا انتشار پھیلانے والا

تَخْرِیب پَسَنْدی

شر پسندی ، تباہی یا بربادی کو پسند کرنے یا اچھا سمجھنے کا عمل ، (ایک سیاسی حریہ کے طور پر ملک یا سماج میں) افراتفری پیدا کرنے کا کام .

تَخریب پَسند

شر پسند، جو تباہی کے درپے ہو، فسادی

تَخْرِیبی

تخریب سے منسوب، ضرر رساں، نقصان دہ، خرابی پیدا کرنے والا، منفی

تَخْرِیبی کَشِید

(سائنس) ایک کمیائی عمل ، (رک) تخریب نمبر۳.

تَخرِیبی کاروائِیاں

acts of vandalism or destruction, acts of sabotage

تَخْرِیبی اِنْتِقاد

ادب میں ایسی تنقید جو تعمیر کی ضد ہو ، جس سے تنقید کا فائدہ نہ پہن٘چے .

تَخْرِیبی فَلْسَفَہ

تخریبی نظریہ کر فلسفیانہ اساس کی شکل دینے کا عمل .

تَخَرُّب

تخریب کا عمل، تباہی، خرابی، نقصان رسانی، اجاڑنا، ویران کرنا، ڈھانا، (سائنس) ٹوٹ پھوٹ کا عمل جو بالعموم بہتری کے لئے ہو

تَعمِیر و تَخرِیب

construction and destruction

تَفَرُّق و تَخَرُّب

تفرقے بازی کا وہ عمل جس میں بربادی بھی شامل ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone