تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہِ خاوَر" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گُماشْتَنی

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہِ خاوَر کے معانیدیکھیے

شاہِ خاوَر

shaah-e-KHaavarशाह-ए-ख़ावर

اصل: فارسی

وزن : 2222

شاہِ خاوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مشرق كا بادشاہ مراد : آفتاب، سورج

English meaning of shaah-e-KHaavar

Noun, Masculine

  • the monarch of the east, the Sun

शाह-ए-ख़ावर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूर्व का बादशाह अर्थात सूर्य, सूरज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہِ خاوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہِ خاوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone