تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شادمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شادمان کے معانیدیکھیے
شادمان کے اردو معانی
صفت
- خوش و خرم، سرور
شعر
سواد شام میں شاعر مزاج لوگ اگر
فسردہ دل نظر آئیں تو شادمان کہو
ترے خیال کی محفل ہو اور چائے ہو
تو شعر کہہ کے میں دل شادمان کر لوں گی
دل سے وحشی کو شادمان کیا
دیدۂ تر کو دید بان کیا
शादमान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हर्षोल्लास
- प्रसन्न
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شادمان)
شادمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔