تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شادی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

شادی

بیاہ، تقریبِ عقدِنکاح، خوشی کی تقریب یا جلسہ، جشن، خوشی، انسباط، مسرت

سادی

صادی

جس پر صاد کا نشان (ؐ) بنا ہوا ہو ، تصیح شدہ ، درست.

سَعْدی

شادی شُد

بیاہ یا خوشی کی تقریب وغیرہ .

شادی غَمی

خوشی اور غم کے مواقع یا تقریبات .

شادی گَنْدَرْب

اہل ہنود میں ایک قسم کی شادی ہوتی ہے، عشقیہ شادی

شادی بیزاری

شادی و غَم

خوشی اور غم، دکھ اور سکھ

شادِیٔ مَرْگ

فرطِ خوشی سے مرجانے والا، وہ شخص جو غیرمتوقع اور غیرمعمولی خوشی حاصل ہونے کی وجہ سے مرجائے، آسان موت

شادی شُدَہ

وہ جس کا بیاہ ہوچکا ہو

شادی پَٹّی

دیہاتی جاگیرداروں کا اختیار کردہ ایک طریقہ جس میں وہ اپنے متعلقہ اضلاع میں شادی بیاہ کے قرار پانے کے وقت نذرانہ وصول کرتے تھے .

شادی و غَمی

شادی بِیاہ

عروُسی تقریبات، رشتہ داری کا سلسلہ، معاشرتی تعلقات

شادی مُبارَک

ایسا کلمہ جو بیاہ یا ولادت وغیرہ کی مبارکباد دینے کے وقت کہتے ہیں .

شادی کا تَنْبول

عورتوں کی ایک رسم جس میں شب زفاف کی صبح کو سٹھورے کے ساتھ پان کے مرکب عرق کا شیشہ دلہن کے پینے کے واسطے آتا ہے

شادی کا خواہاں

شادِیٔ خانَہ آبادی

بیاہ گھر بسنے کا ذریعہ ہے، شادی گھر کی آبادی کا سبب بنتی ہے

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

شادی غَمی مِثْلِ دامَن چولِی

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

شادی غَمی سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

شادی کا بَنْدَھن

رشتۂ ازدواج

شادی توڑْنا

طلاق لینا

شادی کا خواسْتگار

ساندی

دیوانہ.

شادِیچَہ

شادی ہے گُڈّے گُڑیوں کا کھیل نَہِیں ہے

شادی ہونا

شادی دینا

بیاہ کرنا .

شادی کا پَیغام دینا

شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے

جہاں خوشی ہو وہاں غم بھی ضرور ہوتا ہے

شادی کا پان

رک : شادی تنبول .

شادی کَرْنا

بیاہنا، نکاح کرنا

شادی مَنانا

خوش ہونا، خوشی کی تقریب کرنا، جشن کرنا .

شادی مَچْنا

دھوم ہونا، خوشی ہونا .

شادی دِلَانا

بیاہ طے کرانا ، شادی کرانا .

شادی رَچْنا

بیاہ کا سامان ہونا ، تقریب منعقد ہونا .

شادی رَچانا

بیاہ کرنا، نکاح کرنا

شادی کا دِن

یباہ کا دن ، بہت خوشی کا دن .

شادی ٹَھہَرنا

بیاہ کی بات پکی ہونا ، عقد کا معاملہ طے ہونا ، شادی ٹھہرانا (رک) کا لازم .

شادی کَردینا

بیٹے، بیٹی وغیرہ کا بیاہ کردینا

شادی ٹَھہْرانا

بیاہ کی بات پکی کرنا ، عقد کا معاملہ طے کرنا .

شادی کَرڈالنا

بیٹے، بیٹی وغیرہ کا بیاہ کردینا

شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے

جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے

سادی سُودی

سِیدھی سادھی ، بغیر بناؤ سن٘گھار کے.

سادی تَرْکاری

بغیر گوشت کا سالن.

سادی وَضْع

تکلف اور بناوٹ سے پاک، سادہ طبیعت

سادی خَرْچی

معمولی گُزارے کا خرچ.

سادی زَبَان

تکلُّف اور بناوٹ سے پاک زبان ، وہ زبان جس میں ادق الفاظ نہ ہوں.

سادی جَگَہ

کاغذ کی وہ جگہ جہاں کُچھ لِکھا نہ ہو.

اَنْدھی شادی

وہ شادی جس میں دولھا دلھن والے ایک دوسرے کے حالات سے ناواقف ہوں ۔

دُوسْری شادی

رک: دوسرا بیاہ.

سِوِل شادی

لڑکے اور لڑکی کا باہمی رضامندی سے عدالت کے روبرو افرارِ نکاح، ملکی قانون کے مطابق عقد، سِوِل میرج.

اِجتِماعی شادی

شَرْعی شادِی

وہ شادی جس میں دھوم دھام یا باجہ نہ ہو

بی شادی

ننھے بچوں کو ڈرانے کے لئے عورتوں کا ایک مفروضہ نام

بزم شادی

شادی کی تقریب یا مجلس

قانُونی شادی

وہ شادی یا نکاح جو عدالت میں ہوا ہو ، کورٹ میرج.

نَغْمَہ شادی

شادمانی اور خوشی کا گیت ، ترانہ ۔

بَڑی شادی

ختنہ کی تقریب، مسلمانی

اردو، انگلش اور ہندی میں شادی کَرْنا کے معانیدیکھیے

شادی کَرْنا

shaadii karnaaशादी करना

محاورہ

مادہ: شادی

شادی کَرْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • بیاہنا، نکاح کرنا
  • جشن منانا، خوشی منانا، رنگ رلیاں منانا

English meaning of shaadii karnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • get married
  • to celebrate

शादी करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ब्याहना, वीवाह करना
  • उत्सव मनाना, ख़ुशी मनाना, रंग-रलियाँ मनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شادی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شادی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone