تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شادِیٔ مَرْگ" کے متعقلہ نتائج

تَھنْڈ

رک : ٹھنڈ.

ٹَھنْڈ

درجہ حرارت میں کمی کے باعث موسم یو ماحول میں بڑھنے والی ٹھنڈک کا احساس جو بسا اوقات ناخوش گوار اور تکلیف دہ معلوم ہوتا ہے، خنکی، سردی، ٹھنڈک

ٹَھنْ٘ڈائی

بھنگ، سبزی (بھنگ کی ٹھنڈی تاثیر کی وجہ سے)

ٹَھنْڈا

نامرد، کم شہوت، ہیجڑا

تَھنْڈا

رک : ٹھنڈا.

ٹَھنْڈی

۱. ٹھنڈا (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَھنْڈِیاں

مونث۔ (عو) چیچک کے دانے (ڈھلنا، نکلنا کے ساتھ)

ٹھنڈے

ٹھنڈا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، سرد، خنک، جس میں گرمی یا حرارت نہ ہو، گرمی دور کرنے والا، فرحت دینے والا، سکون بخش

تَھنْڈ کالَہ

سردیوں کا موسم.

تَھنْڈ کالا

سردیوں کا موسم.

ٹَھنْڈ چَڑْھنا

سردی لگنا ، (مجازاً) بخار سے پہلے سردی محسوس ہونا .

ٹَھنْڈ کَرْنا

خنکی پیدا کرنا .

ٹَھنْڈ کھانا

سردی سے متاثر ہونا .

ٹَھنْڈ مارنا

(باغبانی) پودوں کو سردی لگ جانا جس سے وہ جل جائیں، پالا مارنا

تَھنْڈ چُھٹْنا

سردی سے کپکپانا.

ٹَھنْڈھَائی

ٹھنڈائی

ٹَھنْڈی آگ

(مجازاً) برف ، اولا ، یخ.

ٹَھنْڈی شَمْع

بجھی ہوئی شمع ، بجھا ہوا چراغ .

ٹَھنْڈی سَڑَک

چوڑی اور ہوادار سڑک جس کے دورویہ درخت ہوں اور آس پاس اون٘چی عمارتیں نہ ہوں ، مال روڈ .

ٹَھنْڈی لَڑائی

سیاسی اقتصادی یا اخلاقی بنیادوں پر جن٘گ جو آگے چل کر ہتھیاروں کی لڑائی پر منتج ہوسکتی ہے ، سرد جنگ ، انگ : Cold war .

ٹَھنْڈی چھاؤں

گھنے درخت کی چھان٘و ، گھنی چھان٘و ، (مجازاً) آرام کرنے کی جگہ .

ٹَھنْڈی کَڑھائی

(عوام) وہ کڑھائی جس میں حلوائی اور بنیے پکوان ختم ہونے کے بعد حلوا پنا کر تقسیم کرتے ہیں.

ٹَھنْڈا سانس

وہ سان٘س جو کسی غم یا فکر کی وجہ سے بھرا جائے ، آہ سرد ، دم سرد .

ٹَھنْڈا مِزاج

ایسا مزاج جس میں غصہ پیدا نہ ہوتا ہو ، دھیما مزاج .

ٹَھنڈا ٹھار

very cold

ٹَھنْڈا گولا

توپ کا گولا جو پھٹا نہ ہو کیون٘کہ پھٹنے سے بارود وغیرہ میں آگ لگنے سے گرم ہو جاتا ہے .

ٹَھنْڈا لوہا

(مجازاً) لوہے کا ہتھیار، تلوار، سن٘گین وغیرہ .

ٹَھنْڈی ٹھار

بہت زیادہ ٹھنڈی ، ٹھنڈی برف .

ٹَھنْڈی عَینَک

وہ عینک جو دھوپ کی تمازت سے بچنے کےلیے لگائی جائے ، دھوپ کا چشمہ .

ٹَھنْڈا مِٹّی

بہت سرد ، بالکل ٹھنڈا.

ٹَھنْڈی لَگَاوَٹ

رک : ٹھنڈی محبت.

ٹَھنْڈا بَخْت

بد نصیب یا کم نصیب ، بد قسمتی .

ٹَھنْڈا پالا

بالکل ٹھنڈا .

ٹَھنڈا پَڑنا

سرد ہو جانا، ٹھٹھر جانا

ٹَھنْڈی پَڑنا

رک : ٹھنڈا پڑنا .

تَھنڈَک

رک : ٹھنڈک.

ٹَھنْڈا مُلَمَّع

(قلعی گری) چان٘دی یا سونے کو تُرشا کر یعنی تیزاب میں محلول بنا کر تان٘بے یا پیتل وغیرہ کے برتنوں پر بطور رن٘گت چڑھانا (یہ ملمع اگر چہ آسانی سے ہر قسم کے برتن پر چڑھ جاتا ہے لیکن نا پائدار ہوتا ہے). رن٘گت کاری

ٹَھنْڈَک

سردی، خنکی، ٹھنڈی جگہ

ٹَھنْڈا سِیلا

سرد اور سیل والا، خنک اور بھیگا ، ٹھنڈا گیلا ؛ بہت سرد ، پر سکون .

ٹَھنْڈا رَہے

خوش رہیں ، آسودہ رہیں ، آرام سے رہیں ، چین کریں .

ٹَھنْڈی رَہو

(عو ، دھائیہ) خوش رہو ، تمھارا سہاگ بنا رہے ، آباد رہو .

ٹَھنْڈا سَمُنْدَر

پرسکون سمندر ، غیر متلاطم سمندر، سمندر کی غیر طوفانی کیفیت .

ٹَھنْڈے دَرْد

وہ درد جو بچہ پیدا ہونے سے کچھ دیر پہلے سے ہوتا ہے (جمع میں مستعمل) .

ٹَھنْڈائی رَگَڑنا

ٹھنڈائی کے مقررہ اجزا پیس کر تیار کرنا.

ٹَھنْڈے پیٹ

بال بچوں کا سکھ دیکھے.

ٹَھنْڈا ٹَھنْڈا

الٹے پان٘و ، خوشی خوشی خیریت کے ساتھ .

ٹَھنْڈی پُھونْک

رک : ٹھنڈی سان٘س .

ٹَھنْڈی مُحَبَّت

جھوٹی گرم جوشی

ٹَھنْڈا پَڑ جانا

سرد ہو جانا، ٹھٹھر جانا

ٹَھنْڈی گَرْمی

رک : ٹھنڈی گرمیاں.

ٹَھنْڈا ہونا

سرد ہونا ، بارد ہونا ؛ خنک ہونا .

ٹَھنْڈی ہونا

رک : ٹھنڈا ہونا ، ایسا ہونا جس میں محبت یا جذبے کی گرمی یا شدت نہ ہو .

ٹَھنْڈی ٹَھنْڈی ہَوا کھاؤ

خاموشی سے چلے جاؤ ؛ اپنا راستہ لو .

ٹَھنْڈی ٹَھنْڈی

سیدھی ، فوراً ، جوش خوش.

ٹَھنْڈی سُہاگَن

وہ عورت جس کا شوہر اس کی حیات میں زندہ رہے (یہ دعائیہ کلمہ بھی ہے جو سلام وغیرہ کے جواب میں عورتیں اپنے سے دوسری کم عمر شادی شدہ عورتوں کو کہتی ہیں ، ٹھنڈی سہاگن یعنی تمھارا شوہر ہمیشہ زندہ رہے) .

ٹَھنْڈی کَڑھائی کَرْنا

(ہندو) شادی کے آخر میں حلوا پکا کر بھٹی بند کر دینا ، شادی کے کھانے پکانے کا کام ختم کرنا.

ٹَھنْڈے جی سے

سکونِ خاطر سے، اطمینان کے ساتھ، دل سے، مخالف جذبات سے مبّرا ہو کر

ٹَھنْڈا کَرْنا

سرد کرنا، خنک کرنا

ٹَھنْڈِیوں کی باگ مُڑْنا

چیچک کے دانوں کا مرجھا جانا .

ٹَھنْڈا رَہْنا

بے رونق رہنا، اُداس رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شادِیٔ مَرْگ کے معانیدیکھیے

شادِیٔ مَرْگ

shaadii-e-margशादी-ए-मर्ग

اصل: فارسی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

شادِیٔ مَرْگ کے اردو معانی

صفت

  • فرطِ خوشی سے مرجانے والا، وہ شخص جو غیرمتوقع اور غیرمعمولی خوشی حاصل ہونے کی وجہ سے مرجائے، آسان موت

شعر

Urdu meaning of shaadii-e-marg

  • Roman
  • Urdu

  • phurat-e-Khushii se marjaane vaala, vo shaKhs jo Gair mutvaqqe aur Gairmaamuulii Khushii haasil hone kii vajah se mar jaaye, aasaan maut

English meaning of shaadii-e-marg

Adjective

  • death caused by sudden happy news, death from joy, an easy death

शादी-ए-मर्ग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जो हर्षाधिक्य के कारण मर जाय, आसान मृत्यु, ख़ुशी में मर जाना

شادِیٔ مَرْگ سے متعلق دلچسپ معلومات

شادی مرگ اس لفظ کے دو معنی اور دو تلفظ ہیں (بہت سے لوگوں نے ایک ہی معنی بتائے ہیں)۔ ایک تلفظ تو بے اضافت بروزن مفعولات یا فاعلات ہے، اور دوسرا باضافت بروزن فاعلاتان یا مفتعلان یا مستفعلان یا مفعولن فعل۔ ملاحظہ ہو: سودا : (بروزن فاعلات) چمن میں دہر کے خوش ہو کے جو ہنساووہیں برنگ گل اسے گردوں نے شادی مرگ کیا مومن: (بروزن فاعلات) ایسی ادا سے بوسہ دو لب کا کہ شادی مرگ ہوں جور و ستم کا میری جان لطف و کرم سے کام لو آتش: (بروزن مستفعلان) دم میں شادی مرگ ہوجانا تیرے خط کے جواب میں دیکھا آتش: (بروزن فاعلاتان) شادی مرگ سے پھولا میں سمانے کا نہیں گور کہتے ہیں کسے نام کفن ہے کس کا اب معنی سنئے: (۱)وہ شخص جو فرط مسرت سے مرجائے، فرط مسرت سے مرا ہوا، فرط مسرت سے مرجانے والا۔ اس مفہوم کی رو سے یہ ترکیب فاعلی ہے۔ ان معنی کی اسناد کے لئے سودا اور مومن کے اشعاراوپر ملاحظہ ہوں۔ ایک شعر نسیم دہلوی کا بھی دیکھئے ؎ زخم پڑ کر کھل گئے سینوں پہ اہل بزم کے تھا جو شادی مرگ ہنس ہنس کر مرا ماتم ہوا (۲) وہ موت جو فرط مسرت کے باعث واقع ہو۔ اس مفہوم کے حساب سے یہ ترکیب مفعولی ہے۔ ان معنی کی سند کے لئے اوپر نقل کردہ آتش کا دوسرا شعر دیکھیں۔ یہاں’’شادی مرگ‘‘ کے دو معنی ہیں: (۱) افراط خوشی کے باعث موت، اور (۲) موت کی خوشی۔ مزیدملاحظہ ہو، بہادر شاہ ظفر ؎ ہےیہ کھٹکا دیکھ کر گل کو نہ شادی مرگ ہو جب قفس سے چھوٹ کر گلشن کو بلبل جائے گی اس شعر میں ’’شادی مرگ ہو‘‘ کے دونوں معنی ہیں: (۱)بلبل کو شادی مرگ ہوجائے یعنی وہ فرط خوشی سے مرجائے، ایسا شخص بن جائے جو فرط خوشی سے مرجاتا ہے اور (۲) بلبل شادی مرگ ہو جائے، یعنی فرط خوشی سے بلبل کو موت آجائے، یعنی اسے وہ موت آجائے جو افراط خوشی کے باعث آتی ہے ۔ آتش کے پہلے شعر میں بھی دو معنی ہیں: (۱)انسان ایک دم میں شادی مرگ ہوجائے یعنی ایسا شخص بن جائے جو فرط خوشی سے مرجاتا ہے، اور(۲) انسان کو ایک دم میں شادی مرگ ہوجائے، یعنی اسے وہ موت آجائے جو افراط خوشی کے باعث آتی ہے۔ یہ خیال رہے کہ اس لفظ کی حد تک تلفظ کی کوئی قید معنی پر نہیں ہے۔ یعنی ایسا نہیں ہے کہ ایک معنی ’’شادی مرگ‘‘ بے اضافت سے مخصوص ہوں اور ایک معنی ’’شادی مرگ‘‘ باضافت سے۔ یہ بھی خیال رہے کہ فارسی میں ’’شادی مرگ‘‘ کے ایک ہی معنی ہیں: ’’وہ جو فرط مسرت سے مرجائیــ۔‘‘ میر طاہر وحید ؎ مگو از زخم شمشیرت زجاں بے برگ گردیدم مرا تیغت نہ کشت از شوق شاد ی مرگ گردیدم صائب کے حسب ذیل شعر میں ’’شادی مرگ‘‘ کو باضافت بھی پڑھ سکتے ہیں ؎ من کہ از تلخی دشنام شدم شادی مرگ چہ توقع کنم از لعل شکر خائے کسے لیکن بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے کہ’’شادی مرگ‘‘ باضافت، اور اس کے مفعولی معنی دونوں اردو والوں کی ایجاد ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَھنْڈ

رک : ٹھنڈ.

ٹَھنْڈ

درجہ حرارت میں کمی کے باعث موسم یو ماحول میں بڑھنے والی ٹھنڈک کا احساس جو بسا اوقات ناخوش گوار اور تکلیف دہ معلوم ہوتا ہے، خنکی، سردی، ٹھنڈک

ٹَھنْ٘ڈائی

بھنگ، سبزی (بھنگ کی ٹھنڈی تاثیر کی وجہ سے)

ٹَھنْڈا

نامرد، کم شہوت، ہیجڑا

تَھنْڈا

رک : ٹھنڈا.

ٹَھنْڈی

۱. ٹھنڈا (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَھنْڈِیاں

مونث۔ (عو) چیچک کے دانے (ڈھلنا، نکلنا کے ساتھ)

ٹھنڈے

ٹھنڈا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، سرد، خنک، جس میں گرمی یا حرارت نہ ہو، گرمی دور کرنے والا، فرحت دینے والا، سکون بخش

تَھنْڈ کالَہ

سردیوں کا موسم.

تَھنْڈ کالا

سردیوں کا موسم.

ٹَھنْڈ چَڑْھنا

سردی لگنا ، (مجازاً) بخار سے پہلے سردی محسوس ہونا .

ٹَھنْڈ کَرْنا

خنکی پیدا کرنا .

ٹَھنْڈ کھانا

سردی سے متاثر ہونا .

ٹَھنْڈ مارنا

(باغبانی) پودوں کو سردی لگ جانا جس سے وہ جل جائیں، پالا مارنا

تَھنْڈ چُھٹْنا

سردی سے کپکپانا.

ٹَھنْڈھَائی

ٹھنڈائی

ٹَھنْڈی آگ

(مجازاً) برف ، اولا ، یخ.

ٹَھنْڈی شَمْع

بجھی ہوئی شمع ، بجھا ہوا چراغ .

ٹَھنْڈی سَڑَک

چوڑی اور ہوادار سڑک جس کے دورویہ درخت ہوں اور آس پاس اون٘چی عمارتیں نہ ہوں ، مال روڈ .

ٹَھنْڈی لَڑائی

سیاسی اقتصادی یا اخلاقی بنیادوں پر جن٘گ جو آگے چل کر ہتھیاروں کی لڑائی پر منتج ہوسکتی ہے ، سرد جنگ ، انگ : Cold war .

ٹَھنْڈی چھاؤں

گھنے درخت کی چھان٘و ، گھنی چھان٘و ، (مجازاً) آرام کرنے کی جگہ .

ٹَھنْڈی کَڑھائی

(عوام) وہ کڑھائی جس میں حلوائی اور بنیے پکوان ختم ہونے کے بعد حلوا پنا کر تقسیم کرتے ہیں.

ٹَھنْڈا سانس

وہ سان٘س جو کسی غم یا فکر کی وجہ سے بھرا جائے ، آہ سرد ، دم سرد .

ٹَھنْڈا مِزاج

ایسا مزاج جس میں غصہ پیدا نہ ہوتا ہو ، دھیما مزاج .

ٹَھنڈا ٹھار

very cold

ٹَھنْڈا گولا

توپ کا گولا جو پھٹا نہ ہو کیون٘کہ پھٹنے سے بارود وغیرہ میں آگ لگنے سے گرم ہو جاتا ہے .

ٹَھنْڈا لوہا

(مجازاً) لوہے کا ہتھیار، تلوار، سن٘گین وغیرہ .

ٹَھنْڈی ٹھار

بہت زیادہ ٹھنڈی ، ٹھنڈی برف .

ٹَھنْڈی عَینَک

وہ عینک جو دھوپ کی تمازت سے بچنے کےلیے لگائی جائے ، دھوپ کا چشمہ .

ٹَھنْڈا مِٹّی

بہت سرد ، بالکل ٹھنڈا.

ٹَھنْڈی لَگَاوَٹ

رک : ٹھنڈی محبت.

ٹَھنْڈا بَخْت

بد نصیب یا کم نصیب ، بد قسمتی .

ٹَھنْڈا پالا

بالکل ٹھنڈا .

ٹَھنڈا پَڑنا

سرد ہو جانا، ٹھٹھر جانا

ٹَھنْڈی پَڑنا

رک : ٹھنڈا پڑنا .

تَھنڈَک

رک : ٹھنڈک.

ٹَھنْڈا مُلَمَّع

(قلعی گری) چان٘دی یا سونے کو تُرشا کر یعنی تیزاب میں محلول بنا کر تان٘بے یا پیتل وغیرہ کے برتنوں پر بطور رن٘گت چڑھانا (یہ ملمع اگر چہ آسانی سے ہر قسم کے برتن پر چڑھ جاتا ہے لیکن نا پائدار ہوتا ہے). رن٘گت کاری

ٹَھنْڈَک

سردی، خنکی، ٹھنڈی جگہ

ٹَھنْڈا سِیلا

سرد اور سیل والا، خنک اور بھیگا ، ٹھنڈا گیلا ؛ بہت سرد ، پر سکون .

ٹَھنْڈا رَہے

خوش رہیں ، آسودہ رہیں ، آرام سے رہیں ، چین کریں .

ٹَھنْڈی رَہو

(عو ، دھائیہ) خوش رہو ، تمھارا سہاگ بنا رہے ، آباد رہو .

ٹَھنْڈا سَمُنْدَر

پرسکون سمندر ، غیر متلاطم سمندر، سمندر کی غیر طوفانی کیفیت .

ٹَھنْڈے دَرْد

وہ درد جو بچہ پیدا ہونے سے کچھ دیر پہلے سے ہوتا ہے (جمع میں مستعمل) .

ٹَھنْڈائی رَگَڑنا

ٹھنڈائی کے مقررہ اجزا پیس کر تیار کرنا.

ٹَھنْڈے پیٹ

بال بچوں کا سکھ دیکھے.

ٹَھنْڈا ٹَھنْڈا

الٹے پان٘و ، خوشی خوشی خیریت کے ساتھ .

ٹَھنْڈی پُھونْک

رک : ٹھنڈی سان٘س .

ٹَھنْڈی مُحَبَّت

جھوٹی گرم جوشی

ٹَھنْڈا پَڑ جانا

سرد ہو جانا، ٹھٹھر جانا

ٹَھنْڈی گَرْمی

رک : ٹھنڈی گرمیاں.

ٹَھنْڈا ہونا

سرد ہونا ، بارد ہونا ؛ خنک ہونا .

ٹَھنْڈی ہونا

رک : ٹھنڈا ہونا ، ایسا ہونا جس میں محبت یا جذبے کی گرمی یا شدت نہ ہو .

ٹَھنْڈی ٹَھنْڈی ہَوا کھاؤ

خاموشی سے چلے جاؤ ؛ اپنا راستہ لو .

ٹَھنْڈی ٹَھنْڈی

سیدھی ، فوراً ، جوش خوش.

ٹَھنْڈی سُہاگَن

وہ عورت جس کا شوہر اس کی حیات میں زندہ رہے (یہ دعائیہ کلمہ بھی ہے جو سلام وغیرہ کے جواب میں عورتیں اپنے سے دوسری کم عمر شادی شدہ عورتوں کو کہتی ہیں ، ٹھنڈی سہاگن یعنی تمھارا شوہر ہمیشہ زندہ رہے) .

ٹَھنْڈی کَڑھائی کَرْنا

(ہندو) شادی کے آخر میں حلوا پکا کر بھٹی بند کر دینا ، شادی کے کھانے پکانے کا کام ختم کرنا.

ٹَھنْڈے جی سے

سکونِ خاطر سے، اطمینان کے ساتھ، دل سے، مخالف جذبات سے مبّرا ہو کر

ٹَھنْڈا کَرْنا

سرد کرنا، خنک کرنا

ٹَھنْڈِیوں کی باگ مُڑْنا

چیچک کے دانوں کا مرجھا جانا .

ٹَھنْڈا رَہْنا

بے رونق رہنا، اُداس رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شادِیٔ مَرْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شادِیٔ مَرْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone