تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاداں" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹّھا

قہقہہ مار کر ہنسنا، بہت زور سے ہنسنا، ٹھہاکا

ٹَھٹّھا کَرنا

۔ہنسنا۔ چُہل کرنا۔ تمسخر کرنا۔

ٹَھٹّھا مارنا

۔قہقہہ مارنا۔

ٹَھٹّھا لَگانا

۔۱۔ قہقہہ مارنا۔ ۲۔(کنایۃً)۔ تسمخر کرنا۔

ٹَھٹّھا اُڑانا

ہنسی اُڑانا، مزاح کرنا، تضحیک کرنا

ٹَھٹّھا مِزاج

ٹھٹھول، مسخرا، ظریف، خوش طبع

ہَنسی ٹَھٹّھا

ہنسی کھیل

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سُوکھا ٹَھٹّھا

بے مقصد ، بے محل یا بیکار ہن٘سی ، طنزیہ ہن٘سی ۔

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شاداں کے معانیدیکھیے

شاداں

shaadaa.nशादाँ

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شاداں کے اردو معانی

صفت

  • خوش حال، خوش وخرم، مسرور

شعر

Urdu meaning of shaadaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • Khushhaal, Khush vaKhram, masruur

English meaning of shaadaa.n

Adjective

शादाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रसन्नचित्त, हर्षित, आनंदित

شاداں کے مرکب الفاظ

شاداں سے متعلق دلچسپ معلومات

شاداں بمعنی ’’شاد‘‘، یہاں الف نون مزید علیہ ہے اور کوئی معنی نہیں دیتا۔ دیکھئے، ’’آباداں‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَھٹّھا

قہقہہ مار کر ہنسنا، بہت زور سے ہنسنا، ٹھہاکا

ٹَھٹّھا کَرنا

۔ہنسنا۔ چُہل کرنا۔ تمسخر کرنا۔

ٹَھٹّھا مارنا

۔قہقہہ مارنا۔

ٹَھٹّھا لَگانا

۔۱۔ قہقہہ مارنا۔ ۲۔(کنایۃً)۔ تسمخر کرنا۔

ٹَھٹّھا اُڑانا

ہنسی اُڑانا، مزاح کرنا، تضحیک کرنا

ٹَھٹّھا مِزاج

ٹھٹھول، مسخرا، ظریف، خوش طبع

ہَنسی ٹَھٹّھا

ہنسی کھیل

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سُوکھا ٹَھٹّھا

بے مقصد ، بے محل یا بیکار ہن٘سی ، طنزیہ ہن٘سی ۔

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاداں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاداں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone