تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیوَیّاں" کے متعقلہ نتائج

سوئیوں

needles

سِویاں

سِوَئیں کی جمع (تراکیب میں مُستعمل)، گندھے میدے کا بٹا ہوا تار جس کو خشک کرکے بھون کر دودھ شکر وغیرہ مِلا کر کھاتے ہیں

سیوئیوں بن عید کیسی

عیدالفطر پر مسلمان سوئیاں پکا کر کھاتے ہیں، اس کے بغیر عید نہیں معلوم ہوتی

سِوَیّوں کی مَشِین

وہ مشین جس میں سویاں بناتے ہیں

سیوَیّاں

سِوَئیں کی جمع.

سِوَئِیں

گندھے میدے کا بٹا ہوا تار جس کو خشک کرکے بُھون کر دودھ ، شکر وغیرہ مِلا کر کھاتے ہیں

عِشْوَہ‌ آئِین

ناز و ادا کرنے والا

سِوَیّاں توڑنا

سِوَیّاں بنانے کی چرخی ، گھوڑی میں سے نِکلتے ہوئے تاروں کو جُدا کرنا ، سیل لینا ، سیل ڈالنا ، سیل پھیکنا .

سِوَیّاں کَرنا

سِوَیّاں بنانا ، سِوَیّاں توڑنا .

سِوَیّاں بَنانا

سِوَیّاں توڑنا.

سِوَیّاں بَٹْنا

پٹرے ، مٹکے ، گھڑے یا کسی اور برتن کو اون٘دھا کرکے اس پر میدے کو رکھ کر اس طرح بل دینا کہ باریک تار بنتا جائے.

سِوَیّاں اُٹھانا

سِوَیّاں بنانا ، سِوَیّاں تیّار کرنا.

سِوَیّاں جھیلْنا

سِوَیّوں کی چرخی ، گھوڑی سے جُدا کرکے احتیاط کے ساتھ سُوکھنے کے لیے پھیلانا.

سِوَئِیوں ناج پِرونا

نہایت کنجوسی کرنا ، بہت ہی بُخل اور خِسَّت سے کام لینا.

سِوَیّاں بِن عِیْد کَیسی

خوشی ہی کی تقریب میں خوشی اچھی معلوم ہوتی ہے ، خوشی کی تقریب بغیر پکوان کے پھیکی معلوم ہوتی ہے.

سِوَئِیں پُلاؤ

پُلاؤ کی طرح مسالے ڈال کر پکائی ہوئی سِوَیّاں ، سِویوں کا پُلاؤ.

دال سِوَیّاں

(دہلی) چنے کی تلی ہوئی دال اور بیسن کی سویاں یا سیو جو تلے ہوئے ہیں اور مسالا اور نمک مرچ ڈالکر لوگ کھاتے ہیں .

صَنوبَری سِوَئِیّاں

صنوبر کا بھوسا

رُومالی سِوَیّاں

وہ نہایت باریک سِوَیّاں جو صرف رُومال میں بان٘دھ کر کَھولتے پانی میں غوطہ دینے سے فوراً تیِار ہو جاتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سیوَیّاں کے معانیدیکھیے

سیوَیّاں

sevayyaa.nसेवय्याँ

دیکھیے: سِوَئِیں

  • Roman
  • Urdu

سیوَیّاں کے اردو معانی

  • سِوَئیں کی جمع.

Urdu meaning of sevayyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • svaya.n kii jamaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوئیوں

needles

سِویاں

سِوَئیں کی جمع (تراکیب میں مُستعمل)، گندھے میدے کا بٹا ہوا تار جس کو خشک کرکے بھون کر دودھ شکر وغیرہ مِلا کر کھاتے ہیں

سیوئیوں بن عید کیسی

عیدالفطر پر مسلمان سوئیاں پکا کر کھاتے ہیں، اس کے بغیر عید نہیں معلوم ہوتی

سِوَیّوں کی مَشِین

وہ مشین جس میں سویاں بناتے ہیں

سیوَیّاں

سِوَئیں کی جمع.

سِوَئِیں

گندھے میدے کا بٹا ہوا تار جس کو خشک کرکے بُھون کر دودھ ، شکر وغیرہ مِلا کر کھاتے ہیں

عِشْوَہ‌ آئِین

ناز و ادا کرنے والا

سِوَیّاں توڑنا

سِوَیّاں بنانے کی چرخی ، گھوڑی میں سے نِکلتے ہوئے تاروں کو جُدا کرنا ، سیل لینا ، سیل ڈالنا ، سیل پھیکنا .

سِوَیّاں کَرنا

سِوَیّاں بنانا ، سِوَیّاں توڑنا .

سِوَیّاں بَنانا

سِوَیّاں توڑنا.

سِوَیّاں بَٹْنا

پٹرے ، مٹکے ، گھڑے یا کسی اور برتن کو اون٘دھا کرکے اس پر میدے کو رکھ کر اس طرح بل دینا کہ باریک تار بنتا جائے.

سِوَیّاں اُٹھانا

سِوَیّاں بنانا ، سِوَیّاں تیّار کرنا.

سِوَیّاں جھیلْنا

سِوَیّوں کی چرخی ، گھوڑی سے جُدا کرکے احتیاط کے ساتھ سُوکھنے کے لیے پھیلانا.

سِوَئِیوں ناج پِرونا

نہایت کنجوسی کرنا ، بہت ہی بُخل اور خِسَّت سے کام لینا.

سِوَیّاں بِن عِیْد کَیسی

خوشی ہی کی تقریب میں خوشی اچھی معلوم ہوتی ہے ، خوشی کی تقریب بغیر پکوان کے پھیکی معلوم ہوتی ہے.

سِوَئِیں پُلاؤ

پُلاؤ کی طرح مسالے ڈال کر پکائی ہوئی سِوَیّاں ، سِویوں کا پُلاؤ.

دال سِوَیّاں

(دہلی) چنے کی تلی ہوئی دال اور بیسن کی سویاں یا سیو جو تلے ہوئے ہیں اور مسالا اور نمک مرچ ڈالکر لوگ کھاتے ہیں .

صَنوبَری سِوَئِیّاں

صنوبر کا بھوسا

رُومالی سِوَیّاں

وہ نہایت باریک سِوَیّاں جو صرف رُومال میں بان٘دھ کر کَھولتے پانی میں غوطہ دینے سے فوراً تیِار ہو جاتی ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیوَیّاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیوَیّاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone