تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیر دُودھ اَدھونْکھ کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی" کے متعقلہ نتائج

مَتھانی

لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ آلہ جس سے دودھ یا دہی یا کوئی اور سیال شے پھینٹتے ہیں، مدھانی، متھنی، رئی

ماٹْھنا

(سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو ہموار کرنے کے بعد صاف کرنا ، چِکنانا ، کُھردرا پن نکالنا ، کھردرا پن دور کرنا ، (خراطی) کھراد پر لکڑی کو چھیل کر صاف اور چکنا کرنا.

مَتْھنا

۱۔مکھن یا مسکہ نکالنے کے لیے دودھ یا دہی کو متھنی یا کسی اور آلے سے بلونا ، رئی پھیرنا نیز کسی بھی مائع کو بلونا ۔

مَتْھنی

متھنے کا عمل یا کیفیت

میتھین

(کیمیا) رک : میتھن ، دلدلی گیس ۔

مَیتھُنی

جنسی تعلق رکھنے والا ، جس نے عورت سے جماع کیا ہو

methane

کیمیا: ایک بے رنگ آتش گیر گیسی ہائڈرو کاربن جو الکلی کے سلسلے کا سادہ ترین مادّہ اور قدرتی گیس کا جزو ہے۔ ¶ فارمولا CH4‎ -.

مات ہونا

بے رنگ ہونا، بے رونق ہونا، ماند ہونا، مدّھم ہونا.

موٹا ہونا

تنومند ہونا ، فربہ ہونا ، پھولا ہوا ہونا ، تندرست ہونا

موتا ہونا

کسی کا مر جانا، واقعہ مرگ ہونا

مِٹھائی آنا

شادی کی تقریب کے سلسلے میں لڑکے والوں کی طرف سے لڑکی والوں کے یہاں مٹھائی بھیجنا

مَت ہونا

۔سمجھ ہونا۔؎

مَوت ہونا

موت واقع ہونا، مرنا، میت ہوجانا، جسم سے روح نکل جانا

مِیت ہونا

دوست بننا ، دوستی کرنا ، یاری کرنا

مُوٹھ ہونا

لڑائی کے بٹیر کا مٹھی میں رکھ کر سدھایا جانا یا تیار ہونا

مِٹّی ہونا

۔خاک میں ملنا۔راکھ ہونا۔۲۔(کنایۃً) بوسیدہ ہوجانا۔؎ ۔۳۔آب وتاب نہ رہنا۔بے رونق ہوجانا۔؎ ۔۴۔میلا ہونا۔؎ ۔۵۔(کنایۃً)شرمندہ ہونا۔؎ ۔۶۔طبعیت کا افسردہ ہونا۔۷۔رکھے رکھے کانے کا ٹھنڈا اور بدمزہ ہوجانا۔۸۔(کنایۃً) دفن ہونا۔؎

مُطِیع ہونا

فرمانبردار ہونا، اطاعت گزار ہونا

سیر دُودھ اَدھوان کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

معمولی بات کو بڑا کر کے دکھا نے پر کہتے ہیں .

سیر دُودھ اَدھونْکھ کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

دَہی مَتْھنا

رک : دہی بِلونا ؛ دہی پھینٹنا ، دہی کو ہانڈی میں ڈال کر خوب ہلانا.

تُھن مُتَھنّا

گول مٹول ، موٹا موٹا ، پھولا ہوا.

آٹا مَتْھنا

(جوار، مکئی اور باجرے وغیرہ کے) آٹے کو پانی ملا کر ہتھیلی کی رگڑ سے یکذات اور لوچدار بنانا

نِیل مَتھنا

نیل کے رنگ کو ایک خاص ترکیب سے پانی میں حل کرنا

کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی پَیدا ہوتا ہے

فضول کام سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، بلا وجہ خوش فہمی میں مبتلا رہنا مناسب نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سیر دُودھ اَدھونْکھ کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی کے معانیدیکھیے

سیر دُودھ اَدھونْکھ کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

ser duudh adho.nkh ko paanii ghar ghar bhare mathaaniiसेर दूध अधोंख को पानी घर घर भरे मथानी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سیر دُودھ اَدھونْکھ کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی کے اردو معانی

  • معمولی بات کو بڑا کر کے دکھا نے پر کہتے ہیں .

Urdu meaning of ser duudh adho.nkh ko paanii ghar ghar bhare mathaanii

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii baat ko ba.Daa kar ke dikhaa ne par kahte hai.n

सेर दूध अधोंख को पानी घर घर भरे मथानी के हिंदी अर्थ

  • मामूली बात को बड़ा कर के दिखा ने पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَتھانی

لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ آلہ جس سے دودھ یا دہی یا کوئی اور سیال شے پھینٹتے ہیں، مدھانی، متھنی، رئی

ماٹْھنا

(سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو ہموار کرنے کے بعد صاف کرنا ، چِکنانا ، کُھردرا پن نکالنا ، کھردرا پن دور کرنا ، (خراطی) کھراد پر لکڑی کو چھیل کر صاف اور چکنا کرنا.

مَتْھنا

۱۔مکھن یا مسکہ نکالنے کے لیے دودھ یا دہی کو متھنی یا کسی اور آلے سے بلونا ، رئی پھیرنا نیز کسی بھی مائع کو بلونا ۔

مَتْھنی

متھنے کا عمل یا کیفیت

میتھین

(کیمیا) رک : میتھن ، دلدلی گیس ۔

مَیتھُنی

جنسی تعلق رکھنے والا ، جس نے عورت سے جماع کیا ہو

methane

کیمیا: ایک بے رنگ آتش گیر گیسی ہائڈرو کاربن جو الکلی کے سلسلے کا سادہ ترین مادّہ اور قدرتی گیس کا جزو ہے۔ ¶ فارمولا CH4‎ -.

مات ہونا

بے رنگ ہونا، بے رونق ہونا، ماند ہونا، مدّھم ہونا.

موٹا ہونا

تنومند ہونا ، فربہ ہونا ، پھولا ہوا ہونا ، تندرست ہونا

موتا ہونا

کسی کا مر جانا، واقعہ مرگ ہونا

مِٹھائی آنا

شادی کی تقریب کے سلسلے میں لڑکے والوں کی طرف سے لڑکی والوں کے یہاں مٹھائی بھیجنا

مَت ہونا

۔سمجھ ہونا۔؎

مَوت ہونا

موت واقع ہونا، مرنا، میت ہوجانا، جسم سے روح نکل جانا

مِیت ہونا

دوست بننا ، دوستی کرنا ، یاری کرنا

مُوٹھ ہونا

لڑائی کے بٹیر کا مٹھی میں رکھ کر سدھایا جانا یا تیار ہونا

مِٹّی ہونا

۔خاک میں ملنا۔راکھ ہونا۔۲۔(کنایۃً) بوسیدہ ہوجانا۔؎ ۔۳۔آب وتاب نہ رہنا۔بے رونق ہوجانا۔؎ ۔۴۔میلا ہونا۔؎ ۔۵۔(کنایۃً)شرمندہ ہونا۔؎ ۔۶۔طبعیت کا افسردہ ہونا۔۷۔رکھے رکھے کانے کا ٹھنڈا اور بدمزہ ہوجانا۔۸۔(کنایۃً) دفن ہونا۔؎

مُطِیع ہونا

فرمانبردار ہونا، اطاعت گزار ہونا

سیر دُودھ اَدھوان کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

معمولی بات کو بڑا کر کے دکھا نے پر کہتے ہیں .

سیر دُودھ اَدھونْکھ کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

معمولی بات کو بڑا کر کے دکھا نے پر کہتے ہیں .

دَہی مَتْھنا

رک : دہی بِلونا ؛ دہی پھینٹنا ، دہی کو ہانڈی میں ڈال کر خوب ہلانا.

تُھن مُتَھنّا

گول مٹول ، موٹا موٹا ، پھولا ہوا.

آٹا مَتْھنا

(جوار، مکئی اور باجرے وغیرہ کے) آٹے کو پانی ملا کر ہتھیلی کی رگڑ سے یکذات اور لوچدار بنانا

نِیل مَتھنا

نیل کے رنگ کو ایک خاص ترکیب سے پانی میں حل کرنا

کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی پَیدا ہوتا ہے

فضول کام سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، بلا وجہ خوش فہمی میں مبتلا رہنا مناسب نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیر دُودھ اَدھونْکھ کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیر دُودھ اَدھونْکھ کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone