تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیمِینار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیمِینار کے معانیدیکھیے
سِیمِینار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی خاص مو ضوع پر مجلس میں ہونے والا مذاکرہ و مباحثہ، ادبی و علمی اجتماع، مطالعاتی مرکز، حلقہ مباحثہ
شعر
وہاں زیر بحث آتے خط و خال و خوئے خوباں
غم عشق پر جو انورؔ کوئی سیمینار ہوتا
English meaning of seminar
Noun, Masculine
- seminar
सेमिनार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उपकक्षा, गोष्ठी, परिसंवाद, विमर्शगोष्ठी, संगोष्ठी, विशेषज्ञों में किसी विषय पर होने वाला विचार-विमर्ष, खुली बातचीत के लिए आम सभा या समिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیمِینار)
سِیمِینار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔