تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیل کا کُونْڈا" کے متعقلہ نتائج

سیل کا کُونْڈا

مُونٗچھوں کا کُونڈا ،عورتوں میں یہ رسم ہے کہ جب کسی لڑکے کی مسسیں بھیگنے لگتی ہیں تو اس کو بالغ ہونے اور آغاز جوانی کی علامت قرار دیتی ہیں ، اس خوشی میں سِوَیَاں دودھ شکر ڈال کر پکاتی ہیں اور کونڈے میں رکھ کر نیاز دلاتی ہیں ، غرض یہ ہوتی ہے کہ سِوَیّوں کی لڑیوں کے طرح مونچھیں بڑھیں ، اس رسم کو سیل کا کونڈا کہتے ہیں ، بطور جمع بھی استعمال ہوتا ہے ۔

سیل کا کُونْڈا کَرْنا

مسیں بِھیگنے پر نیاز دِلانا ، لڑکے کے جوان ہونے کی خوشی میں نیاز دِلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سیل کا کُونْڈا کے معانیدیکھیے

سیل کا کُونْڈا

sel kaa kuu.nDaaसेल का कूँडा

  • Roman
  • Urdu

سیل کا کُونْڈا کے اردو معانی

  • مُونٗچھوں کا کُونڈا ،عورتوں میں یہ رسم ہے کہ جب کسی لڑکے کی مسسیں بھیگنے لگتی ہیں تو اس کو بالغ ہونے اور آغاز جوانی کی علامت قرار دیتی ہیں ، اس خوشی میں سِوَیَاں دودھ شکر ڈال کر پکاتی ہیں اور کونڈے میں رکھ کر نیاز دلاتی ہیں ، غرض یہ ہوتی ہے کہ سِوَیّوں کی لڑیوں کے طرح مونچھیں بڑھیں ، اس رسم کو سیل کا کونڈا کہتے ہیں ، بطور جمع بھی استعمال ہوتا ہے ۔

Urdu meaning of sel kaa kuu.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • muu.onॗchho.n ka ko.uu naDDaa, aurto.n me.n ye rasm hai ki jab kisii la.Dke kii misise.n bhiigne lagtii hai.n to is ko baaliG hone aur aaGaaz javaanii kii alaamat qaraar detii hai.n, is Khushii me.n sivayyaa.n duudh shukr Daal kar pakaatii hai.n aur kuu.nDe me.n rakh kar nayaaz dilaatii hai.n, Garaz ye hotii hai ki so.iio.n kii la.Daiyo.n ke tarah muunchhe.n ba.Dhii.n, is rasm ko sel ka konDaa kahte hai.n, bataur jamaa bhii istimaal hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سیل کا کُونْڈا

مُونٗچھوں کا کُونڈا ،عورتوں میں یہ رسم ہے کہ جب کسی لڑکے کی مسسیں بھیگنے لگتی ہیں تو اس کو بالغ ہونے اور آغاز جوانی کی علامت قرار دیتی ہیں ، اس خوشی میں سِوَیَاں دودھ شکر ڈال کر پکاتی ہیں اور کونڈے میں رکھ کر نیاز دلاتی ہیں ، غرض یہ ہوتی ہے کہ سِوَیّوں کی لڑیوں کے طرح مونچھیں بڑھیں ، اس رسم کو سیل کا کونڈا کہتے ہیں ، بطور جمع بھی استعمال ہوتا ہے ۔

سیل کا کُونْڈا کَرْنا

مسیں بِھیگنے پر نیاز دِلانا ، لڑکے کے جوان ہونے کی خوشی میں نیاز دِلانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیل کا کُونْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیل کا کُونْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone