تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِحْرِ سامَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِحْرِ سامَری کے معانیدیکھیے
سِحْرِ سامَری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. سامری کا جادُو (بنی اسرائیل کا ایک فرد جو حضرتِ موسیٰ علیہ السّلام کے زمانہ میں تھا) ، اس نے حضرتِ جبرئیل کے قدم کی مٹی حاصل کر کے اپنے سونے چان٘دی کے گوسالے میں ڈالدی جس سے وہ بولنے لگا تھا.
- ۲. (مجازاً) گمراہ کرنے والا ، گمراہ کُن.
شعر
کلکتہ سے بھی کیجیئے حاصل کوئی تو علم
سیکھیں گے سحر سامری ہم چشم یار سے
English meaning of sehr-e-saamrii
Noun, Masculine
- influence that leads astray, the magic of Samaritan, the one who mislead, a great magician
सेहर-ए-सामरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सामिरी का जादू जिसने धातु के बछड़े में प्राण डाल दिये थे, बहुत बड़ा जादूगर, गुमराह करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِحْرِ سامَری)
سِحْرِ سامَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔