تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِحَت یاب" کے متعقلہ نتائج

صِحَت

جسم کی وہ کیفیت جو معمول کے مطابق ہو، بیماری سے نجات، تندرستی، شفا، جسم کی بے عیبی

صِحَّت

جسم کی وہ کیفیت جو معمول کے مطابق ہو، بیماری سے نجات، تندرستی، شفا، جسم کی بے عیبی

صِحَت اَفْزا

صحت بڑھانے والا، تندرستی کے لیے مفید

صِحَت یاب

صحت پانے والا، تندرست، شفایاب

صِحَت مَنْدی

عیب سے پاک ہونا درست ہونا، تندرستی

صِحَتْ یابی

بیماری کے بعد اچھا ہونا، تندرست ہونا

صِحَت ہونا

اچھا ہونا، صحت پانا

صِحَت پانا

تندرست ہونا، بیماری سے نجات پانا

صِحَت بِگَڑْنا

صحت خراب ہو جانا ، تندرستی میں خلل واقع ہونا ، جسمانی طور پر کمزور ہو جانا ، بیمار ہو جانا.

صِحَت مَنْد

۱. عیب سے پاک، ٹھیک، درست.

صِحَت سے

soundly, well, correctly, accurately

صِحَت اَفْزا مَقام

A sanatorium, a health resort, a salubrious place

صِحَت بَخْش مَقام

A sanatorium, a health resort, a salubrious place

صِحَت یاب ہونا

شفا پانا، اچھا ہونا

صِحَت بَخْش

تندرستی کے لیے مفید، شفا دینے والا، اچھا کرنے والا

صِحَت پَر بُرا اَثَر پَڑنا

بیمار ہونا

صِحَت پَر اَچّھا اَثَر پَڑنا

صحت کو ٹھیک کرنا، بیماری سے اچھا کرنا

صِحَتِ عَالَم

health of the world

صِحَت خَراب ہونا

become sick

صِحَت یابی کے بَعْد قُوَّت بَحال کَرنا

convalesce

صِحَت پَر اَچّھا اَثَر ڈالنا

صحت کو ٹھیک کرنا، بیماری سے اچھا کرنا

سَہیٹ

چراگاہ، گھاس کا میدان

ساحَت

میدان، کھلی ہوئی وسیع جگہ، انگنائی

صِحَت پَر بُرا اَثَر ڈالنا

بیمار کرنا، بیماری پیدا کرنا

صِحَت پَر بُرا اَثَر ڈالنا

بیمار کرنا، بیماری پیدا کرنا

صِحَّت وَر

رک : صحت مند، تندرست.

صِحَّت مَنْد

۱. عیب سے پاک، ٹھیک، درست.

صِحَّت آوَر

صحت لانے والا ، تندرستی کے لیے مفید.

صِحَّت وَری

تندرستی ، صحت مندی.

صِحَّت جان

جب امیر لوگوں کی بائی سرتی ہے تو اس کی نسبت یہ لفظ کہتے ہیں.

صِحَّت دینا

شفا دینا، اچھا کرنا، خدا کا کسی کو بیماری سے نجات دلانا.

صِحَّت گاہ

دواخانہ، ہسپتال نیز صحت افزا مقام.

صِحَّت مَن٘دانَہ

درست ، ٹھیک، صحیح.

صِحَّت کا جام چَڑھانا

کسی شخص کی صحت یابی یا کسی چیز یا معاملے کے درست ہونے کی خوشی میں شراب پینا.

صِحَّت کَرنا

تصحیح کرنا،درستی کرنا.

صِحَّت گِرنا

صحت بگڑنا، تندرستی خراب ہونا، کمزور ہونا.

صِحَّت تَباہ ہونا

رک : صحت بگڑنا.

صِحَّتِ نَفْس

ذہن و دماغ کی درستی.

صِحَّتِ لَفْظی

لفظ کی درستی، صحیح تلفظ.

shtook

عوام: پریشانی،مصیبت (خصوصاً جملے میں in shtook ).

صِحَّتِ قانُونی

(قانون) جو درستئ قانون کی رُو سے ہو، قانونی درستی.

صِحَّتِ کامِل

بیماری کے بعد مکمل صحت، بالکل شفا، پورے طور سے بیماری سے نجات.

صِحَّتِ مَخارِج

لفظ کو صحیح مخرج سے ادا کرنا.

shtick

عوام: تماشاگروں کا کوئی مخصوص یا مانوس انداز ، پینترا۔.

سِہ آتِشَہ

تین مرتبہ کشید کیا ہوا (عرق یا شراب)، تین آنچ دیا ہوا (کشتہ وغیرہ)

صِحَت نامَہ

مطبوعی کتاب وغیرہ کے اغلاط کی فہرست مع تصحیح

صِحَت خانَہ

پاخانہ، وہ جگہ جو رفعِ حاجت کے لیے بنائی گئی ہو، طہارت خانہ

shoat

امریکا سورٔ کا بچہ ،خصوصاً جس کا دودھ ابھی چھٹا یا گیا ہو۔.

shoot

چھوڑنا

shout

آواز

sheet

چادَر

شَت

سو، صد، سیکڑا

شَوط

گشت ، گردش ، طواف ؛ (فقہ) طوافِ کعبہ کا ایک چکر (ایک طواف میں سات شوط ہوتے ہیں) .

shot

باری

shit

((shitting ؛ ماضی و ماضیہ shitted یا shat))

shut

پاٹْنا

شات

بکری، بُز، غنم ، گوسپند (گوسفند) .

ساحَتِ طُوبیٰ

بہشت.

شَطّ

ندی ، نہر ، نالا ، دریا ؛ دریا جو سمندر میں گرتا ہو .

شِیت

ٹھنڈا، سرد، بیوقوف، کند ذہن، سست، کاہل، سرم، سردی، بے حسی، شبنم، نمی

اردو، انگلش اور ہندی میں صِحَت یاب کے معانیدیکھیے

صِحَت یاب

sehat-yaabसेहत-याब

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

صِحَت یاب کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • صحت پانے والا، تندرست، شفایاب

شعر

Urdu meaning of sehat-yaab

  • Roman
  • Urdu

  • sehat paane vaala, tandrust, shifa yaab

English meaning of sehat-yaab

Persian, Arabic - Adjective

सेहत-याब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • सेहत पाने वाला, तंदरुस्त, स्वस्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِحَت

جسم کی وہ کیفیت جو معمول کے مطابق ہو، بیماری سے نجات، تندرستی، شفا، جسم کی بے عیبی

صِحَّت

جسم کی وہ کیفیت جو معمول کے مطابق ہو، بیماری سے نجات، تندرستی، شفا، جسم کی بے عیبی

صِحَت اَفْزا

صحت بڑھانے والا، تندرستی کے لیے مفید

صِحَت یاب

صحت پانے والا، تندرست، شفایاب

صِحَت مَنْدی

عیب سے پاک ہونا درست ہونا، تندرستی

صِحَتْ یابی

بیماری کے بعد اچھا ہونا، تندرست ہونا

صِحَت ہونا

اچھا ہونا، صحت پانا

صِحَت پانا

تندرست ہونا، بیماری سے نجات پانا

صِحَت بِگَڑْنا

صحت خراب ہو جانا ، تندرستی میں خلل واقع ہونا ، جسمانی طور پر کمزور ہو جانا ، بیمار ہو جانا.

صِحَت مَنْد

۱. عیب سے پاک، ٹھیک، درست.

صِحَت سے

soundly, well, correctly, accurately

صِحَت اَفْزا مَقام

A sanatorium, a health resort, a salubrious place

صِحَت بَخْش مَقام

A sanatorium, a health resort, a salubrious place

صِحَت یاب ہونا

شفا پانا، اچھا ہونا

صِحَت بَخْش

تندرستی کے لیے مفید، شفا دینے والا، اچھا کرنے والا

صِحَت پَر بُرا اَثَر پَڑنا

بیمار ہونا

صِحَت پَر اَچّھا اَثَر پَڑنا

صحت کو ٹھیک کرنا، بیماری سے اچھا کرنا

صِحَتِ عَالَم

health of the world

صِحَت خَراب ہونا

become sick

صِحَت یابی کے بَعْد قُوَّت بَحال کَرنا

convalesce

صِحَت پَر اَچّھا اَثَر ڈالنا

صحت کو ٹھیک کرنا، بیماری سے اچھا کرنا

سَہیٹ

چراگاہ، گھاس کا میدان

ساحَت

میدان، کھلی ہوئی وسیع جگہ، انگنائی

صِحَت پَر بُرا اَثَر ڈالنا

بیمار کرنا، بیماری پیدا کرنا

صِحَت پَر بُرا اَثَر ڈالنا

بیمار کرنا، بیماری پیدا کرنا

صِحَّت وَر

رک : صحت مند، تندرست.

صِحَّت مَنْد

۱. عیب سے پاک، ٹھیک، درست.

صِحَّت آوَر

صحت لانے والا ، تندرستی کے لیے مفید.

صِحَّت وَری

تندرستی ، صحت مندی.

صِحَّت جان

جب امیر لوگوں کی بائی سرتی ہے تو اس کی نسبت یہ لفظ کہتے ہیں.

صِحَّت دینا

شفا دینا، اچھا کرنا، خدا کا کسی کو بیماری سے نجات دلانا.

صِحَّت گاہ

دواخانہ، ہسپتال نیز صحت افزا مقام.

صِحَّت مَن٘دانَہ

درست ، ٹھیک، صحیح.

صِحَّت کا جام چَڑھانا

کسی شخص کی صحت یابی یا کسی چیز یا معاملے کے درست ہونے کی خوشی میں شراب پینا.

صِحَّت کَرنا

تصحیح کرنا،درستی کرنا.

صِحَّت گِرنا

صحت بگڑنا، تندرستی خراب ہونا، کمزور ہونا.

صِحَّت تَباہ ہونا

رک : صحت بگڑنا.

صِحَّتِ نَفْس

ذہن و دماغ کی درستی.

صِحَّتِ لَفْظی

لفظ کی درستی، صحیح تلفظ.

shtook

عوام: پریشانی،مصیبت (خصوصاً جملے میں in shtook ).

صِحَّتِ قانُونی

(قانون) جو درستئ قانون کی رُو سے ہو، قانونی درستی.

صِحَّتِ کامِل

بیماری کے بعد مکمل صحت، بالکل شفا، پورے طور سے بیماری سے نجات.

صِحَّتِ مَخارِج

لفظ کو صحیح مخرج سے ادا کرنا.

shtick

عوام: تماشاگروں کا کوئی مخصوص یا مانوس انداز ، پینترا۔.

سِہ آتِشَہ

تین مرتبہ کشید کیا ہوا (عرق یا شراب)، تین آنچ دیا ہوا (کشتہ وغیرہ)

صِحَت نامَہ

مطبوعی کتاب وغیرہ کے اغلاط کی فہرست مع تصحیح

صِحَت خانَہ

پاخانہ، وہ جگہ جو رفعِ حاجت کے لیے بنائی گئی ہو، طہارت خانہ

shoat

امریکا سورٔ کا بچہ ،خصوصاً جس کا دودھ ابھی چھٹا یا گیا ہو۔.

shoot

چھوڑنا

shout

آواز

sheet

چادَر

شَت

سو، صد، سیکڑا

شَوط

گشت ، گردش ، طواف ؛ (فقہ) طوافِ کعبہ کا ایک چکر (ایک طواف میں سات شوط ہوتے ہیں) .

shot

باری

shit

((shitting ؛ ماضی و ماضیہ shitted یا shat))

shut

پاٹْنا

شات

بکری، بُز، غنم ، گوسپند (گوسفند) .

ساحَتِ طُوبیٰ

بہشت.

شَطّ

ندی ، نہر ، نالا ، دریا ؛ دریا جو سمندر میں گرتا ہو .

شِیت

ٹھنڈا، سرد، بیوقوف، کند ذہن، سست، کاہل، سرم، سردی، بے حسی، شبنم، نمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِحَت یاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِحَت یاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone