تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِہ ماہی" کے متعقلہ نتائج

سِہ ماہی

تین ماہ کی فاتحہ ، مُردے کی فاتحہ کی وہ رسم جو تین ماہ بعد ایصالِ ثواب کے لیے ادا کی جاتی ہے.

سِہ ماہی کے روزے واجِب ہونا

کسی نذر ، منّت یا کَفّارہ کی ادائیگی کے لیے مسلسل تین ماہ تک روزے رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِہ ماہی کے معانیدیکھیے

سِہ ماہی

seh-maahiiसेह-माही

سِہ ماہی کے اردو معانی

صفت

  • تین ماہ کی فاتحہ ، مُردے کی فاتحہ کی وہ رسم جو تین ماہ بعد ایصالِ ثواب کے لیے ادا کی جاتی ہے.
  • تین مہینوں والا ، تین مہینے کے عرصے پر مبنی ، تین مہینے کی مُدّت پر مُشتمل.
  • وہ رسالہ جو تین ماہ بعد شائع ہوتا ہے.
  • وہ رقم یا تنخواہ جو تیسرے مہینے مِلتی ہو ، وہ رقم یا قسط جو تیسرے مہینے ادا کی جاتی ہو.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of seh-maahii

Adjective

  • quarterage, quarterly payment or salary
  • quarterly
  • quarterly magazine

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِہ ماہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِہ ماہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words