تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seek" کے متعقلہ نتائج
seek کے لیے اردو الفاظ
seek کے اردو معانی
- کھوج لگانا
seek के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- खोज लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِیکھ دیت اَوروں کو پانْڈا آپ بَھرے پاپوں کا بھانْڈ
پنڈت اوروں کو تو نصیحت کرے اور خود گناہ کرے ، اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو خود گناہ کا مرتکب ہوتا ہے لیکن دوسروں کو متقی بننے کی تلقین کرتا ہے .
سِیکھ سِیکھ پَڑوسَن کو گَھر میں سِیکھ جَٹھالی کو
پر ایک کا ہنر اس طرح سے اُڑانا کہ اس کو معلوم نہ ہو .
سِیکَھن سِیکھ پَڑوسَن سِیکھ
صحبت کا اثر ضرور ہوتا ہے ، کسی کو دوسرے کی دیکھا دیکھی کوئی کام کرتے دیکھ کر یہ کہا کرتے ہیں ۔
سِیخ پر
چڑیا کا وہ بچہ جس کے پر ابھی ابھی نکلے ہوں، ایک مشہور پرند کا نام جو مُرغابی کے مانند ہوتا ہے، اس کی دُم میں ایک لمبا سا پر نکلا ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (seek)
seek
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔