تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scorch" کے متعقلہ نتائج

scorch

(الف) شعلے یا حدّت سے جلا کر روپ بگاڑنا، بد رنگ کرنا جھلسانا؛ آزار دینا (ب) سوزش ، جلن پیدا کرنا۔.

scorched

سوزاں

scorching

جلتا

scorcher

جلانے پھونکنے ، سوختہ کرنے والی شے یا شخص۔.

scorched earth policy

کھیتوں کو جلا نا اور ہر اس چیز کو تباہ کرنا جو دشمن کے کام آ سکتی ہو جو کسی علا قے پر قبضہ کرنے والا ہو، سوخت کاری۔.

screech

نا گوار ، سمع خراش، چیخنے کی سی آواز۔.

screech owl

ایک الّو جو گھگیانے کے بجائے چیخنے کی آواز نکالتا ہے ، خصوصاً کھلیانوں کے آس پاس رہنے والا یا چھوٹا امریکی ا لّو۔.

screecher

چِنگھاڑنے والا

scorch کے لیے اردو الفاظ

scorch

skɔːtʃ

scorch کے اردو معانی

فعل

  • (الف) شعلے یا حدّت سے جلا کر روپ بگاڑنا، بد رنگ کرنا جھلسانا؛ آزار دینا (ب) سوزش ، جلن پیدا کرنا۔.
  • تپش سے جھلس جانا، کالاپڑجانا، بدہیئت ہو جانا۔.
  • بول چال: (بطور scorching صف) (الف) تپانے والا ، بہت گرم (مو سم) (ب) کڑی، دل خراش (تنقید).
  • (موٹر چلانے والے کا) بے تحا شا رفتار سے جانا۔.

اسم

  • جلے کا نشان،داغ، چرکا۔.
  • تیز رفتار ی سے موٹر چلانے کا عر صہ یا اسی طر ح کی تیزی کی کوئی مثال۔.

scorch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • (अलिफ़) शोले या हिद्दत से जला कर रूप बिगाड़ना, बदरंग करना झुलसाना; आज़ार देना (बे) सोज़िश, जलन पैदा करना
  • तपिश से झुलस जाना, काला पड़ जाना, बद-हैयत हो जाना
  • बोल-चाल : (बतौर scorching सफ़) (अलिफ़) तपाने वाला, बहुत गर्म (मौसम) (बे) कड़ी, दिल ख़राश (तन्क़ीद)
  • (मोटर चलाने वाले का) बे तहाशा रफ़्तार से जाना

संज्ञा

  • जले का निशान,दाग़, चरका
  • तेज़ रफ़्तारी से मोटर चलाने का 'अर्सा या इसी तरह की तेज़ी की कोई मिसाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

scorch

(الف) شعلے یا حدّت سے جلا کر روپ بگاڑنا، بد رنگ کرنا جھلسانا؛ آزار دینا (ب) سوزش ، جلن پیدا کرنا۔.

scorched

سوزاں

scorching

جلتا

scorcher

جلانے پھونکنے ، سوختہ کرنے والی شے یا شخص۔.

scorched earth policy

کھیتوں کو جلا نا اور ہر اس چیز کو تباہ کرنا جو دشمن کے کام آ سکتی ہو جو کسی علا قے پر قبضہ کرنے والا ہو، سوخت کاری۔.

screech

نا گوار ، سمع خراش، چیخنے کی سی آواز۔.

screech owl

ایک الّو جو گھگیانے کے بجائے چیخنے کی آواز نکالتا ہے ، خصوصاً کھلیانوں کے آس پاس رہنے والا یا چھوٹا امریکی ا لّو۔.

screecher

چِنگھاڑنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scorch)

نام

ای-میل

تبصرہ

scorch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone