تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scen" کے متعقلہ نتائج
scen کے لیے اردو الفاظ
scen کے اردو معانی
اسم
- جہاز رانی: موج یا موجوں کے اُبھار یا اُتار کا اثر:
- کشتی وغیرہ کا موج کے ساتھ ساتھ اُترنا، نیچا ہونا ۔.
فعل
- (کشتی وغیرہ) کا موج کے ساتھ ساتھ اونچا نیچا ہونا۔.
scen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जहाज़रानी: मौज या मौजों के उभार या उतार का असर
- क्षति वग़ैरा का मौज के साथ साथ उतरना, नीचा होना ।
क्रिया
- (क्षति वग़ैरा) का मौज के साथ साथ ऊंचा नीचा होना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
scenic railway
میلوں وغیرہ میں چلنے والی چھوٹی ریل گاڑی جو مصنوعی طور پر بنائے ہوئے مناظر سے گزرتی ہے۔.
scenario
وضاحت: لفظ scenario معنی ۲ میں صرف اس صورت میں درست ہو گاکہ کوئی تفصیلی سلسلۂ مناظر مدّنظر ہو۔ اسے عام طور پر situation کے مترادف کے طور پر استعمال کرنا معیاری انگلش نہیں، جیسے: it was an unpleasant scenario خلاف محاورہ ہے۔.
سِین اُتارْنا
کسی واقعہ یا کیفیت وغیرہ کو اس طرح بیان کرنا کہ اس کی صحیح تصویر آنکھوں کے سامنے آجائے ؛ مرقع نگاری ، منظر کشی کرنا.
scandalize
جذ بات یا حس اخلاق کو مجروح کرنے والی بات کرنا، فساد انگیزی کرنا، جذبات کو بھڑکانا؛ رسوا کرنا، افترا پردازی کرنا، ہنگامہ خیزی کرنا۔.
scanning electron microscope
ایک برقیراتی خوردبین جس میں زیرِ جائزہ نمونے کی سطح کو ایک برقیری شعاع کے ذریعے جانچا جاتا ہے جس کے انعکاس سے نقش بنتا ہے (تخفیف: SEM ).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (scen)
scen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔