تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَزا کے معانیدیکھیے
سَزا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایذا جو برائی کے عوض میں دی جائے، پاداش، برائی کا بدلہ
- (مجازاً) قید
- زیب دینے والا، زیبا، لائق
شعر
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے
لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی
مرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی
میری بانہوں میں بہکنے کی سزا بھی سن لے
اب بہت دیر میں آزاد کروں گا تجھ کو
English meaning of sazaa
Noun, Feminine
सज़ा के हिंदी अर्थ
سَزا کے قافیہ الفاظ
سَزا کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَزا)
سَزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔