تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَزا وار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَزا وار کے معانیدیکھیے
سَزا وار کے اردو معانی
صفت
- مستحق، لائق، اہل، قابل، مستوجب، مناسب
- زیبا، مناسب، موزوں
- موافق، مسعود، مبارک، راس
شعر
ہستئ غیر کا سجدہ ہے محبت میں گناہ
آپ ہی اپنی پرستش کے سزا وار ہیں ہم
جھوٹ بولوں تو گنہ گار بنوں
صاف کہہ دوں تو سزاوار بنوں
کب میں کہتا ہوں کہ تیرا میں گنہ گار نہ تھا
لیکن اتنی تو عقوبت کا سزا وار نہ تھا
English meaning of sazaa-vaar
Adjective
- liable, suitable, deserving
सज़ा-वार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- योग्य, पात्र, लाइक़, मुनासिब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَزا وار)
سَزا وار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔