تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَیَّاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَیَّاف کے معانیدیکھیے
سَیَّاف کے اردو معانی
صفت
- تیغ زن، تلوار چلانے میں ماہر، شمشیر زن، تلواریا، پہلوان، جنگجو
- جواں مرد، بہادر، شجاع
- (کنایۃً) کاٹ کرنے والی، تیز سرد ہوا
شعر
مر مٹا جن کے عشق میں سیافؔ
وعدہ ان کا کبھی وفا نہ ہوا
مر مٹے جس کے عشق میں سیافؔ
وہ ہی افسوس باخبر نہ ہوا
سیافؔ کا غم میں مٹ جانا دنیا کے لئے ہے افسانہ
اپنے تو ہیں اپنے ذکر ہی کیا بیگانوں میں چرچا ہوتا تھا
English meaning of sayyaaf
Adjective
- expert in handling swords, swordsman
- a slayer, an executioner, an assassinator
सय्याफ़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَیَّاف)
سَیَّاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔