تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"saved" کے متعقلہ نتائج
saved کے لیے اردو الفاظ
saved کے اردو معانی
اسم
- کُھل مُندنی چال
فعل
- بچانا
- محفوظ رکھنا
- نجات دینا
- سنبھالنا
- سلامت رکھنا
- پس اندازکرنا
- رکھ چھوڑنا
- قائم رکھنا
- (جمع کرنا)
- بچانا
- کفایت کرنا
- بازرکھنا
- روکنا
- وقت پہ آمادہ رہنا
- موقع ہاتھ سے نہ دینا
- سيو
- بَچانا
- محفُوظ کَرنا
حرف جار
- بجز
- سوا
- ماسوا
- سِوائے يا ليکِن
saved के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खुल मुनदनी चाल
क्रिया
- बचाना
- महफ़ूज़ रखना
- नजात देना
- सँभालना
- सलामत रखना
- पसंदाज़ करना
- रख छोड़ना
- क़ायम रखना
- (जमा करना
- बचाना
- किफ़ायत करना
- बाज़ रखना
- रोकना
- वक़्त पे आमादा रहना
- मौक़ा हाथ से ना देना
- सेव
- बचाना
- महफ़ूओज़ करना
पूर्वसर्ग
- बजुज़
- सिवा
- मासिवा
- सिवाए या लेकिन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَوادُ الْوَجْہْ فِی الدّارَین
(تصوف) اس سے مراد فنائے تام ہے کہ سالک کا وجود باقی نہ رہے نہ ظاہر میں اور نہ باطن میں اور نہ دنیا میں اور نہ آخرت میں اسی کو فقرِ حقیقی کہتے ہیں اور یہی عدمِ اصلی کی طرف رجوع ہے اور ازاتم الفقر فھواللہ سے اِسی طرف اِشارہ ہے .
سَنْوِیدَھان
کسی ملک کا بنیادی قانون جس میں دوسری باتوں کے علاوہ طرزِ حکومت، نیز عدلیہ، انتظامیہ اور مقننہ کی ہئیت، تشکیل اور اختیارات کی صراحت ہوتی ہے اور صدر مملکت کے اختیارات اور عوام کے حقوق و واجبات کا ذکر بھی ہوتا ہے
شَوَندَر
(طب و نباتات) چقندر کی ایک قسم سرخ ، چھوٹا پتے کٹے ہوئے نیز جنگلی شلجم جو بطور ترکاری میں بی مستعمل ہے نیز ادویات کے کام آتا ہے .
سیوْڑھا
چاولوں کی بے شمار اقسام میں سے ایک درمیانی قسم جس کا چاول پتلا اور جھڑنے سے قبل سرخ ہوتا ہے چھلکا اس کا سیاہ ہوتا ہے
چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد
جب موت آتی ہے طبیب اندھا ہو جاتا ہے یعنی جب موت کا وقت آجاتا ہے تو طبیب کی بھی عقل ناکارہ ہو جاتی ہے، موت کا کوئی علاج نہیں اس وقت حکیم بھی بے وقوف بن جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (saved)
saved
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔