تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوالی" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوالی کے معانیدیکھیے

سَوالی

savaaliiसवाली

وزن : 122

اشتقاق: سألَ

سَوالی کے اردو معانی

عربی، ہندی - صفت

  • سوال سے منسوب یا متعلق، سوال کرنے والا، بِھیک منگا، مان٘گنے والا، فقیر، سائل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of savaalii

Arabic, Hindi - Adjective

  • questioning

Noun, Masculine

  • a beggar, a petitioner
  • beggar, supplicant

सवाली के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - विशेषण

  • सवाल करने वाला, सवाल से संबंधित, सवालिया
  • याचक, माँगने वाला, भिक्षुक, भिखमंगा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुछ हलके रंग का एक प्रकार का मरकत या पन्ना जिसमें ललाई की झलक भी होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone