تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَواب" کے متعقلہ نتائج

حِفْظ

زبانی یاد کرنے کا عمل، از بر

حِفْظِ اَمْن

امن کا قیام، امن قائم رکھنا

حِفْظِ غَیب

کسی شخص کی غیر موجودگی میں اس کا نام نیکی اور چھائی کے ساتھ لینا

حِفْظانی

حفظان (رک) سے منسوب یا متعلق

حِفْظان

بچاؤ، حفاظت، محافظت، نگہبانی، تراکیب میں مستعمل

حِفْظ ہونا

زبانی یاد ہونا، ازبر ہونا

حِفْظِ جان

جان کی حفاظت، بچاؤ

حِفْظ پَڑْھنا

بغیر دیکھے پڑھنا، حافظہ سے پڑھنا

حِفْظِ شَباب

حِفْظِ مَراتِب

مرتبے کا پاس یا لحاظ، پاسِ ادب، آداب

حِفْظ یاد کَرْنا

ازبر کرلینا ، زبانی یاد کرنا ، حفظ کرنا ، رٹ لینا

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

حِفْظانِ صِحَت

تندرستی کی حفاظت، صحت کی حفاظت، محکمہ صحت، شعبہ صحت

باعِثِ حِفْظ

ضَمانَتِ حِفْظِ اَمْن

(قانون) امن قائم رکھنے کی ضمانت

اردو، انگلش اور ہندی میں صَواب کے معانیدیکھیے

صَواب

savaabसवाब

اصل: عربی

وزن : 121

صَواب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درست، راست، صحیح
  • درست خیال اچھی رائے
  • خوبی، درستی، راستی، اچھائی
  • نیکی، بھلائی، سچائی، ثواب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ثَواب

نیک کام جی جزا، اجر

English meaning of savaab

Noun, Masculine

  • proper, virtuous action rectitude, right way or course
  • good opinion, advisability
  • the right
  • right saying or doing
  • justness of acting or of thinking
  • a just or virtuous act
  • rectitude
  • truth
  • right way or course, proper manner
  • happy issue, success
  • meed, reward (of faith, or good works )

सवाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

صَواب کے مترادفات

صَواب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone