تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَوتِ ہادی" کے متعقلہ نتائج

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

سَبْزَۂ خوابِیدَہ

وہ سبزہ جو پُورے طور پر زمین سے نِکلا نہ ہو .

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

اردو، انگلش اور ہندی میں صَوتِ ہادی کے معانیدیکھیے

صَوتِ ہادی

saut-e-haadiiसौत-ए-हादी

وزن : 2222

موضوعات: کنایۃً

Roman

صَوتِ ہادی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کنایۃً) ہدایت و رہنمائی بخشنے والی آواز ؛ ہدایت کرنے والے کی آواز ؛ حضور اکرم صلی اللہ وآلہ علیہ وسلم کی آوازِ مبارک.

Urdu meaning of saut-e-haadii

Roman

  • (kanaa.en) hidaayat-o-rahnumaa.ii baKhashne vaalii aavaaz ; hidaayat karne vaale kii aavaaz ; huzuur akram sillii allaah vaala alaihi vasallam kii aavaaz-mubaarak.

English meaning of saut-e-haadii

Noun, Feminine

  • (met.) voice of reason

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

سَبْزَۂ خوابِیدَہ

وہ سبزہ جو پُورے طور پر زمین سے نِکلا نہ ہو .

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَوتِ ہادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَوتِ ہادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone