تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوندْنا" کے متعقلہ نتائج

سَوندْنا

سون٘دھنا، کوڑا بنانے کے لئے مل کر بٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوندْنا کے معانیدیکھیے

سَوندْنا

sau.ndnaसौंदना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سَوندْنا کے اردو معانی

فعل متعدی، فعل لازم

  • سون٘دھنا، کوڑا بنانے کے لئے مل کر بٹنا
  • (دُھلائی پارچہ) کپڑوں میں میل کو کاٹنے کا مسالہ لگانا
  • (نان بائی) آٹے میں حسب ضرورت پانی ڈال کر اچّھی طرح ملانا، گُون٘دھنا
  • بُھوننا، سون٘دھا بنانا، گوشت میں مسالا اچھی طرح مِلانا، شامل کرلینا
  • کوئی چیز بھرجانا، ترمٹّی یا کِیچڑ وغیرہ کا کسی چیز میں بھرلینا

Urdu meaning of sau.ndna

  • Roman
  • Urdu

  • saundhnaa, kuu.Daa banaane ke li.e mil kar baTna
  • (dhulaa.ii paaracha) kap.Do.n me.n mel ko kaaTne ka masaala lagaanaa
  • (naanbaa.ii) aaTe me.n hasab zaruurat paanii Daal kar achchhাii tarah milaana, guu.ondhnaa
  • bhuu.onana, sondhaa banaanaa, gosht me.n masaala achchhii tarah milaana, shaamil kar lenaa
  • ko.ii chiiz bhar jaana, tar miTTii ya kiicha.D vaGaira ka kisii chiiz me.n bhar lenaa

सौंदना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • मिलाना; सानना
  • लिप्त करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَوندْنا

سون٘دھنا، کوڑا بنانے کے لئے مل کر بٹنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوندْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوندْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone