تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَوم" کے متعقلہ نتائج

صَوم

بچنا، رُکنا، گفتگو سے پرہیز کرنے والا، خاموش، باز رہنا نیز روزہ رکھنا، وہ جو روزے سے ہو

صَومَع

رک : صومعہ.

صَومَعَہ

عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر نیز راہبوں کی خانقاہ

صَوم و صَلٰوۃ

روزہ اور نماز

صَومی

صوم (رک) سے منسوب یا متعلق ، صوم کا ، روزے کا.

صَوم و صَلٰوۃ کا پابَند

جو تمام روزے رکھے اور نماز باقاعدہ پڑھے

صَومَعَہ نَشِین

گوشہ نشینی اختیار کرنے والا ، تارک الدنیا ، راہب.

صَومُ الْاَرْبَعِین

(عیسائی) مسلسل چالیس دن کے روزے جو نصف شب سے ظہر تک ہوتے ہیں اور جن کا سلسلہ ایسٹر تک چلتا ہے

صَومَعَہ نَشِینی

گوشہ نشینی، راہبانہ زندگی اپنانا، تارک الدنیا ہونا

صَومِ مَرْیَم

ایک قسم کا روزہ جس میں تمام دن کسی سے نہیں بولتے، یہ زہد کا قاعدہ ہے سب سے پہلے حضرت مریم سے شروع ہوا

صَومِ داؤُد

حضرت داؤد علیہ السلام کا روزہ جو ایک دن چھوڑ کر پورے سال تک نفس کشی کے لیے رکھتے تھے

صَومِ وِصال

دو یا تین دن کا مسلسل روزہ، بغیر افطار کیے کئی کئی دن کا مسلسل روزہ

صَومِ داؤُدی

رک : صومِ داؤد.

صَومِ مُتَّصِل

مسلسل کئی دنوں کا نفلی روزہ جو روزے فرض ہونے سے پہلے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رکھا کرتے تھے بعد میں ان کی ممانعت کردی گئی

صَومُ الدَّوامی

مسلسل روزے رکھنے کی حالت، تسلسل سے روزہ رکھنا، زیادہ تر روزے کی حالت میں رہنا

ماہِ صَوم

رمضان کا مہینہ، ماہ صیام ، ماہ روزہ

اردو، انگلش اور ہندی میں صَوم کے معانیدیکھیے

صَوم

saumसौम

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: صِیام

دیکھیے: رُوْزَہ

اشتقاق: صامَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

صَوم کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بچنا، رُکنا، باز رہنا نیز روزہ رکھنا
  • وہ جو روزے سے ہو
  • عیسائیوں کی عبادت گاہ، گرجا
  • گفتگو سے پرہیز کرنے والا، خاموش

شعر

Urdu meaning of saum

  • Roman
  • Urdu

  • bachnaa, ruknaa, guftagu se parhez karne vaala, Khaamosh, baaz rahnaa niiz roza rakhnaa, vo jo roze se ho
  • i.isaa.iiyo.n kii ibaadatgaah, garjaa

English meaning of saum

Noun, Masculine, Singular

  • abstaining from speech, silent

सौम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • बातचीत से बचने वाला, चुप रहने वाला,

صَوم کے مترادفات

صَوم کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَوم

بچنا، رُکنا، گفتگو سے پرہیز کرنے والا، خاموش، باز رہنا نیز روزہ رکھنا، وہ جو روزے سے ہو

صَومَع

رک : صومعہ.

صَومَعَہ

عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر نیز راہبوں کی خانقاہ

صَوم و صَلٰوۃ

روزہ اور نماز

صَومی

صوم (رک) سے منسوب یا متعلق ، صوم کا ، روزے کا.

صَوم و صَلٰوۃ کا پابَند

جو تمام روزے رکھے اور نماز باقاعدہ پڑھے

صَومَعَہ نَشِین

گوشہ نشینی اختیار کرنے والا ، تارک الدنیا ، راہب.

صَومُ الْاَرْبَعِین

(عیسائی) مسلسل چالیس دن کے روزے جو نصف شب سے ظہر تک ہوتے ہیں اور جن کا سلسلہ ایسٹر تک چلتا ہے

صَومَعَہ نَشِینی

گوشہ نشینی، راہبانہ زندگی اپنانا، تارک الدنیا ہونا

صَومِ مَرْیَم

ایک قسم کا روزہ جس میں تمام دن کسی سے نہیں بولتے، یہ زہد کا قاعدہ ہے سب سے پہلے حضرت مریم سے شروع ہوا

صَومِ داؤُد

حضرت داؤد علیہ السلام کا روزہ جو ایک دن چھوڑ کر پورے سال تک نفس کشی کے لیے رکھتے تھے

صَومِ وِصال

دو یا تین دن کا مسلسل روزہ، بغیر افطار کیے کئی کئی دن کا مسلسل روزہ

صَومِ داؤُدی

رک : صومِ داؤد.

صَومِ مُتَّصِل

مسلسل کئی دنوں کا نفلی روزہ جو روزے فرض ہونے سے پہلے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رکھا کرتے تھے بعد میں ان کی ممانعت کردی گئی

صَومُ الدَّوامی

مسلسل روزے رکھنے کی حالت، تسلسل سے روزہ رکھنا، زیادہ تر روزے کی حالت میں رہنا

ماہِ صَوم

رمضان کا مہینہ، ماہ صیام ، ماہ روزہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone