تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَومِ مُتَّصِل" کے متعقلہ نتائج

اَلقَط

سابق یا موجودہ رابطہ یا سلسلۂ کار بالکل ختم، ترک

اَلقَطْرَہ

تارکول، ڈامر، کولتار

اَلقَطَّمْ اَلْقَطّا

قطع تعلق، چھٹم چھٹا

اَلکِتاب

(لفظاً) قرآن پاک، (مجازاً) کائنات کی وہ مجموعۂ صفات ذات جس کی ساخت اور وجود میں معرفت الہٰی کے لیے ہزار در ہزار نشانیاں پائی جاتی ہیں (حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حسب ذیل شعر سے ماخوذ: وانت الکتابُ المبین الذی ، یا حرفہ یظہر المضمر = اے انسان ! تو وہی وہ 'الکتاب المبین' ہے جس کے ایک ایک حرف سے اسرار الہٰی منکشف ہوتے ہیں) .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَومِ مُتَّصِل کے معانیدیکھیے

صَومِ مُتَّصِل

saum-e-muttasilसौम-ए-मुत्तसिल

اصل: عربی

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

صَومِ مُتَّصِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسلسل کئی دنوں کا نفلی روزہ جو روزے فرض ہونے سے پہلے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رکھا کرتے تھے بعد میں ان کی ممانعت کردی گئی

Urdu meaning of saum-e-muttasil

  • Roman
  • Urdu

  • musalsal ka.ii dino.n ka naflii roza jo roze farz hone se pahle huzuur-e-akram sillii allaah alaihi vasallam rakhaa karte the baad me.n in kii mumaanat kardii ga.ii

English meaning of saum-e-muttasil

Noun, Masculine

  • the extra fasts that to be observed by the Holy Prophet Mohammad for several consecutive days before the obligatory regular fast of Ramazan, later prohibited

सौम-ए-मुत्तसिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निरंतर कई दिनों का नफ़ली रोज़ा जो रोज़ा अनिवार्य होने से पहले पैग़म्बर मोहम्मद साहब रखा करते थे बाद में उसको मना कर दिया गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلقَط

سابق یا موجودہ رابطہ یا سلسلۂ کار بالکل ختم، ترک

اَلقَطْرَہ

تارکول، ڈامر، کولتار

اَلقَطَّمْ اَلْقَطّا

قطع تعلق، چھٹم چھٹا

اَلکِتاب

(لفظاً) قرآن پاک، (مجازاً) کائنات کی وہ مجموعۂ صفات ذات جس کی ساخت اور وجود میں معرفت الہٰی کے لیے ہزار در ہزار نشانیاں پائی جاتی ہیں (حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حسب ذیل شعر سے ماخوذ: وانت الکتابُ المبین الذی ، یا حرفہ یظہر المضمر = اے انسان ! تو وہی وہ 'الکتاب المبین' ہے جس کے ایک ایک حرف سے اسرار الہٰی منکشف ہوتے ہیں) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَومِ مُتَّصِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَومِ مُتَّصِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone