تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوَداگَر بَچَّہ" کے متعقلہ نتائج

دھاک

دھو ، شہرہہ ، غلغلہ ، شہرت .

دھاک باندْھنا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک جَمْنا

دھاک جمانا کا لازم

دھاک پَڑْنا

ہیبت چھانا .

دھاک جَمانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک بَیٹھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک بِٹھانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک اُٹھ جانا

ہیبت جاتی رہنا، رعب داب ختم ہو جانا

دھاک بَیٹھ جانا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک پَر چَڑھانا مارْنا

کَشتی کا ایک دان٘و

دھاک ماننا

کسی کی قابلیت ، دلیری یا دبدبے کا قابل ہونا ، مرعوب ہونا .

دھاکَڑ

زبردست، بلا کا

دھاکا

دھاک

دَھاک بَندھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاکھا

ڈھاک ، پلاس کا درخت یا اس کی لکڑکی .

دھاکھ

ڈھاک ، پلاس کا درخت یا اس کی لکڑکی .

دھا کے دینا

(ہندو) انّا کے سپرد کرنا

بَڑی دھاک ہونا

لوگوں میں بہت ساکھ اور وقار ہونا جسے سب یا بیشتر مانتے ہیں

جِیو دھاک پَڑْنا

جان کا اندیشہ ہونا.

رُسْتَم کی دھاک

رُستم کے نام کی ہیبت، نام کا رُعب

ساکھ دھاک

عِزّت و شہرت.

بَڑی دَھاک بَندھنا

بہت ڈر یا رعب ہونا

چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے

لوگ ان کے نام سے ڈرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سوَداگَر بَچَّہ کے معانیدیکھیے

سوَداگَر بَچَّہ

saudaagar-bachchaसौदागर-बच्चा

اصل: ہندی

وزن : 22222

سوَداگَر بَچَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاجر کا بیٹا، سوداگر، تاجر، ایسا بچہ جو خود بھی تجارت کرتا ہو

English meaning of saudaagar-bachcha

Noun, Masculine

  • son of a merchant, young merchant

सौदागर-बच्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा पुत्र या वंशज जो स्वयं भी सौदागरी करता हो, सौदागर का बेटा, सौदागर, युवा व्यापारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوَداگَر بَچَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوَداگَر بَچَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone