تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَودا مول لینا" کے متعقلہ نتائج

فِیس

اُجرت ، محنتانہ ، خصوصاً وہ اُجرت جو ڈاکٹر ، اُستاد اور وکیل وغیرہ کو ادا کی جاتی ہے.

فیصدی

فی صد، سو، سیکڑہ، منسوب بہ صد

فِیصَد

ہر سیکڑے پر، ہر سو پر

فِیس بَھرْنا

فیس ادا کرنا.

فِیس جَمع کَرْنا

درس گاہ وغیرہ میں فیس ادا کرنا

فِیثا غورِسی

فیثا غورس (رک) سے منسوب ، فیثا غورس کا.

لیٹ فِیس

زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .

داخِلَہ فِیس

admission fee

کورْٹ فِیس

سرکار یا حکومت کی طرف سے مقررہ فیس، وہ طلبانہ جو کسی دعویٰ کے لیے حکومت کی طرف سے مقرر ہو یہ بصورت ٹکٹ ادا کیا جاتا ہے .

شِرْک فی الصِّفات

(فقہ) شرک فی الصفات یہ ہے کہ سوائے خدا تعالیٰ کے کسی دوسرے کو ان صفات سے متصف مانا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَودا مول لینا کے معانیدیکھیے

سَودا مول لینا

saudaa mol lenaaसौदा मोल लेना

محاورہ

Roman

سَودا مول لینا کے اردو معانی

  • سودا خریدنا، گھریلو ضروریات کی چیزیں خریدنا
  • ذمّہ داری سر لینا
  • جھگڑے میں پڑنا، بکھیڑا مول لینا، پریشانی میں پھن٘سنا

Urdu meaning of saudaa mol lenaa

Roman

  • saudaa Khariidnaa, ghareluu zaruuriiyaat kii chiize.n Khariidnaa
  • zimmaadaarii sar lenaa
  • jhag.De me.n pa.Dnaa, bakhe.Daa muul lenaa, pareshaanii me.n phansnaa

English meaning of saudaa mol lenaa

  • take responsibility (of)
  • to get in trouble unnecessarily, invite trouble
  • to buy, purchase groceries

सौदा मोल लेना के हिंदी अर्थ

  • ज़िम्मादारी सर लेना
  • झगड़े में पड़ना, बखेड़ा मोल लेना, परेशानी में फंसना
  • सौदा ख़रीदना, घरेलू ज़रूरीयात की चीज़ें ख़रीदना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِیس

اُجرت ، محنتانہ ، خصوصاً وہ اُجرت جو ڈاکٹر ، اُستاد اور وکیل وغیرہ کو ادا کی جاتی ہے.

فیصدی

فی صد، سو، سیکڑہ، منسوب بہ صد

فِیصَد

ہر سیکڑے پر، ہر سو پر

فِیس بَھرْنا

فیس ادا کرنا.

فِیس جَمع کَرْنا

درس گاہ وغیرہ میں فیس ادا کرنا

فِیثا غورِسی

فیثا غورس (رک) سے منسوب ، فیثا غورس کا.

لیٹ فِیس

زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .

داخِلَہ فِیس

admission fee

کورْٹ فِیس

سرکار یا حکومت کی طرف سے مقررہ فیس، وہ طلبانہ جو کسی دعویٰ کے لیے حکومت کی طرف سے مقرر ہو یہ بصورت ٹکٹ ادا کیا جاتا ہے .

شِرْک فی الصِّفات

(فقہ) شرک فی الصفات یہ ہے کہ سوائے خدا تعالیٰ کے کسی دوسرے کو ان صفات سے متصف مانا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَودا مول لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَودا مول لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone