تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو" کے متعقلہ نتائج

وارِث

مرنے والے کے مال کا حق دار، میراث میں جائز حصے دار، میراث لینے والا، وراثت کا حق دار، ترکہ دار

وارِث دار

وراثت رکھنے والا ؛ مراد : وارث ، حق دار ، وراثت پانے والا ۔

وارِثِ عُودی

(قانون) وارث ِاصلی ۔

وارِثِ بَعِید

وارِث کَرنا

وارث قرار دینا ، امین بنانا ۔

وارِث صَغِیر

(فقہ) کمسن وارث ، نابالغ وارث ۔

وارِث بَنانا

اپنے مرنے کے بعد جائیداد کا حق دار مقرر کرنا ، مستحق ٹھہرانا

وارِث مانْگنا

اولاد کی خواہش کرنا (خصوصاً اولاد ِنرینہ کی) ۔

وارِث پَرویز

لفظاً: خسرو پرویز کا جانشیں (خسرو پرویز کی طرف تلمیح) کنا یۃً: امیر کبیر، نہایت مال دار

وارِث تَسلِیم کَرنا

کسی مردے کی جائیداد کا حق دار مانا جانا .

وارِث قَرار دینا

مرنے والے کی جائیداد کا حق دار تسلیم کرنا، اپنے بعد جائیداد کا حق دار مقرر کرنا

وارِثی کَرنا

سرپرستی کرنا ، مدد یا حمایت کرنا ، ساتھ دینا ۔

وارِثِ اَصْلی

وارِثِ کَبیر

(فقہ) بالغ وارث (وارث ِصغیر کے مقابل) ۔

وارِثِ صُلْبِی

حقیقی وارث یا اولاد جسے نسلی وارث ہونے کی وجہ سے میراث کا حق پہنچتا ہو

وارِثِ قِیاسی

وارِثِ شَرطی

ایسا وارث جس کے لیے میراث پانے کی کوئی خاص شرط ہو، کسی شرط پر میراث پانے والا، مشروط وارث

وارِثِ قانُونی

وارِثِ تَخت و تاج

وارث تاج و تخت

وارِثِ تاج و تَخت

بادشاہ کا ولی عہد، سلطنت کا وارث

وارِثِ تاج و نَگِیں

بادشاہ کا ولی عہد، سلطنت کا وارث، شہزادہ، شہزادی

مَعْنَوی وارِث

حقیقی وارث ؛ مراد ، شاگرد ۔

لا وارِث خِطَّہ

(فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین ؛ زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو ، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنارع ہو .

ہِیر وارِث شاہ

مشہور صوفی شاعر سید وارث شاہ کا تخلیق کردہ مقبول ترین منظوم قصہ جو پنجابی زبان میں ہے ، ہیر رانجھا کا ّقصہ ۔

نَہ کوئی والی ، نَہ وارِث

کوئی پوچھنے والا نہیں (رک : نہ ولی نہ وارث) ۔

والی وارِث

مربی، حمایتی، پشت پناہ، سرپرست، مددگار یا نگراں

بے وارِث

جس کا کوئی جانشین نہ ہو

صاحِبِ وارِث

وہ جس کا کوئی وارث یا سرپرست (ماں ، باپ وغیرہ) زندہ ہو.

لا وارِث بَچَّہ جو پَڑا ہُوا مِلے

سَر سے وارِث اُٹھ جانا

کسی وارث یا سر پرست کا فوت ہو جانا ، بے سہارا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو کے معانیدیکھیے

سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

sau nakTo.n me.n ek naak vaalaa nakkuuसौ नक्टों में एक नाक वाला नक्कू

نیز : نَکْٹوں میں ایک ناک والا بھی نَکُّو ہوتا ہے, بَہُت نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو, دس نَکْٹوں میں ایک ناک والا بھی نکُو ہوتا ہے, دَس نَکْٹوں میں ناک والا نَکُّو

ضرب المثل

Roman

سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو کے اردو معانی

  • سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے
  • بے عزتوں یا بے عقلوں میں رہ کر عِزّت یا عقل والا بھی بدنام ہو جاتا ہے
  • بہت سے عیب داروں میں ایک بے عیب ہو تو وہ بھی عیب دار خیال کِیا جاتا ہے
  • عیب داروں کے درمیان کسی کا بے عیب ہونا اس کے لیے مصیبت ہے، جہاں برے ہی برے ہوں وہاں کسی اچھے کی کیا قدر

    مثال لوگ احمق سہی، بے دین سہی مگر ان کو چھوڑ کر آدمی کہاں تک جائے، وہی مثل ہے کہ دس نکٹوں میں ناک والا نَکّو.(۱۸۹۱، ایامیٰ، ۱۴۲).

Urdu meaning of sau nakTo.n me.n ek naak vaalaa nakkuu

  • sau buro.n me.n ek nek aadamii ho to vo bhii badnaam jaataa huy
  • be izzto.n ya be aqlo.n me.n rah kar izzat ya aqal vaala bhii badnaam ho jaataa hai
  • bahut se a.ib daaro.n me.n ek be.aib ho to vo bhii a.ibdaar Khyaal kyuu jaataa hai
  • a.ib daaro.n ke daramyaan kisii ka be.aib honaa is ke li.e musiibat hai, jahaa.n bure hii bure huu.n vahaa.n kisii achchhe kii kyaa qadar

English meaning of sau nakTo.n me.n ek naak vaalaa nakkuu

  • a sage among fools is like a madcap

सौ नक्टों में एक नाक वाला नक्कू के हिंदी अर्थ

  • सौ बुरों में एक नेक आदमी हो तो वो भी बदनाम हो जाता है
  • अपमानितों या मूर्खों में रह कर सम्मान या बुद्धि वाला भी बदनाम हो जाता है
  • बहुत से दोषपूर्ण लोगों में एक दोषमुक्त हो तो वो भी दोषपूर्ण मान लिया जाता है
  • दोषयुक्तों के मध्य किसी का निर्दोष होना उसके लिए मुसीबत है, जहाँ बुरे ही बुरे हों वहाँ किसी अच्छे का क्या मोल

    विशेष नक्कू के यहाँ दो अर्थ हैं 'नाकवाला' और 'बदनाम' अर्थात जैसे समाज में रहे वैसी ही चाल चले, दस नकटों में यदि कोई नाक वाला पहुँच जाए तो वे 'नक्कू' कहकर उसकी खिल्ली उड़ाएँगे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وارِث

مرنے والے کے مال کا حق دار، میراث میں جائز حصے دار، میراث لینے والا، وراثت کا حق دار، ترکہ دار

وارِث دار

وراثت رکھنے والا ؛ مراد : وارث ، حق دار ، وراثت پانے والا ۔

وارِثِ عُودی

(قانون) وارث ِاصلی ۔

وارِثِ بَعِید

وارِث کَرنا

وارث قرار دینا ، امین بنانا ۔

وارِث صَغِیر

(فقہ) کمسن وارث ، نابالغ وارث ۔

وارِث بَنانا

اپنے مرنے کے بعد جائیداد کا حق دار مقرر کرنا ، مستحق ٹھہرانا

وارِث مانْگنا

اولاد کی خواہش کرنا (خصوصاً اولاد ِنرینہ کی) ۔

وارِث پَرویز

لفظاً: خسرو پرویز کا جانشیں (خسرو پرویز کی طرف تلمیح) کنا یۃً: امیر کبیر، نہایت مال دار

وارِث تَسلِیم کَرنا

کسی مردے کی جائیداد کا حق دار مانا جانا .

وارِث قَرار دینا

مرنے والے کی جائیداد کا حق دار تسلیم کرنا، اپنے بعد جائیداد کا حق دار مقرر کرنا

وارِثی کَرنا

سرپرستی کرنا ، مدد یا حمایت کرنا ، ساتھ دینا ۔

وارِثِ اَصْلی

وارِثِ کَبیر

(فقہ) بالغ وارث (وارث ِصغیر کے مقابل) ۔

وارِثِ صُلْبِی

حقیقی وارث یا اولاد جسے نسلی وارث ہونے کی وجہ سے میراث کا حق پہنچتا ہو

وارِثِ قِیاسی

وارِثِ شَرطی

ایسا وارث جس کے لیے میراث پانے کی کوئی خاص شرط ہو، کسی شرط پر میراث پانے والا، مشروط وارث

وارِثِ قانُونی

وارِثِ تَخت و تاج

وارث تاج و تخت

وارِثِ تاج و تَخت

بادشاہ کا ولی عہد، سلطنت کا وارث

وارِثِ تاج و نَگِیں

بادشاہ کا ولی عہد، سلطنت کا وارث، شہزادہ، شہزادی

مَعْنَوی وارِث

حقیقی وارث ؛ مراد ، شاگرد ۔

لا وارِث خِطَّہ

(فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین ؛ زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو ، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنارع ہو .

ہِیر وارِث شاہ

مشہور صوفی شاعر سید وارث شاہ کا تخلیق کردہ مقبول ترین منظوم قصہ جو پنجابی زبان میں ہے ، ہیر رانجھا کا ّقصہ ۔

نَہ کوئی والی ، نَہ وارِث

کوئی پوچھنے والا نہیں (رک : نہ ولی نہ وارث) ۔

والی وارِث

مربی، حمایتی، پشت پناہ، سرپرست، مددگار یا نگراں

بے وارِث

جس کا کوئی جانشین نہ ہو

صاحِبِ وارِث

وہ جس کا کوئی وارث یا سرپرست (ماں ، باپ وغیرہ) زندہ ہو.

لا وارِث بَچَّہ جو پَڑا ہُوا مِلے

سَر سے وارِث اُٹھ جانا

کسی وارث یا سر پرست کا فوت ہو جانا ، بے سہارا ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone