تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَو ہَزار" کے متعقلہ نتائج

سَو ہَزار

ان گِنت، بے شُمار، لاتعداد

ہَزار بارَہ سَو

(مجازاً) ہزار سے کچھ زیادہ ، تقریباً ایک ہزار دو سو ۔

سَو پُولے کاٹے وہ بھی بَرابَر ، ہَزار کاٹے وہ بھی بَرابَر

جہاں محنت کی کچھ قدر نہین ہو وہاں کہتے ہیں.

جَیسی مُردے پَر سَو مَن مِٹّی ، وَیسی ہَزار مَن

مصیبت جیسی تھوڑی ویسی بہت.

مُرْدے پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی ، وَیسے ہَزار مَن

جب مصیبت پڑی تو جیسی تھوڑی ویسی بہت ۔

سَو میں پُھولا، ہَزار میں کانا، سو لاکھ میں اِینچا تانا

جس کی آنکھ میں بُھولا ہو وہ بُرا ہوتا ہے ، کانا اس سے بھی بُرا اور یہ اِین٘چھا تانا اس بھی بُرا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَو ہَزار کے معانیدیکھیے

سَو ہَزار

sau-hazaarसौ-हज़ार

سَو ہَزار کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ان گِنت، بے شُمار، لاتعداد

सौ-हज़ार के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अनगिनत, असंख्य, बेशुमार, लातादाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَو ہَزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَو ہَزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words