تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَو ہاتھ کا کَلیجا ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَو ہاتھ کا کَلیجا ہونا

دل بڑھ جانا (خُوشی میں حوصلہ بڑھ جانے کی جگہ مُستعمل) ، بڑا حوصلہ ہونا ، بڑی ہمّت و جُرأت ہونا .

سَو ہاتھ کا کَلیجا ہوجانا

خوشی سے حوصلہ بڑھ جانا

سَو ہاتھ کی زَبان ہونا

بہت زبان دراز ہونا ، کسی کا لحاظ خیال کیے بغیر اپنی کہے جانا ، بے محابا گُستاخی کرتے جانا .

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا، خوش ہونا

ہاتھ بَھر کا کَلیجا ہو جانا

۔ہمّت بڑھ جانا؎

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

ہاتھ پَیر کا ہونا

جوان ہونا ، اپنا بوجھ خود اُٹھانے کے قابل ہونا ۔

ہاتھ بَھر کا کَلیجَا ہونا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

ہاتھ پاؤں کا اَچّھا ہونا

جوان ہونا ، بالغ ہونا ؛ کام کاج کے لائق ہونا ۔

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

ہاتھ کا چالاک ہونا

بہت ہوشیار ہونا، ہاتھ کا چالاک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَو ہاتھ کا کَلیجا ہونا کے معانیدیکھیے

سَو ہاتھ کا کَلیجا ہونا

sau haath kaa kalejaa honaaसौ हाथ का कलेजा होना

محاورہ

سَو ہاتھ کا کَلیجا ہونا کے اردو معانی

  • دل بڑھ جانا (خُوشی میں حوصلہ بڑھ جانے کی جگہ مُستعمل) ، بڑا حوصلہ ہونا ، بڑی ہمّت و جُرأت ہونا .

सौ हाथ का कलेजा होना के हिंदी अर्थ

  • दिल बढ़ जाना (ख़ूओशी में हौसला बढ़ जाने की जगह मुस्तामल), बड़ा हौसला होना, बड़ी हिम्मत-ओ-जुरा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَو ہاتھ کا کَلیجا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَو ہاتھ کا کَلیجا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words