تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا" کے متعقلہ نتائج

چَمَّچ

چمچا، ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماً رفیق) کھانے پینے کا آلہ (جس کی شکل عموماً سیپ کی سی ہوتی ہے اور اس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام لیا جاتا ہے اگر یہ لکڑی کا ہو تو اسے ڈوئی کہتے ہیں

چَمَّچ بُوزَہ

پرند کی ایک قسم جس کی چونچ چمچ کی شکل کی ہوتی ہے

چَمَّچ چور

چمچا چرانے والا(اصطلاحاً) انگریزوں کا خانساماں یا خدمتگار .

سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا

خدمت گاروں پر طنز کہ یہ بد کردار ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا کے معانیدیکھیے

سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا

sau bha.Dve mare to ek chammach chor paidaa hu.aaसौ भड़वे मरे तो एक चम्मच चोर पैदा हुआ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا کے اردو معانی

  • خدمت گاروں پر طنز کہ یہ بد کردار ہوتے ہیں.

Urdu meaning of sau bha.Dve mare to ek chammach chor paidaa hu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • Khidmat gaaro.n par tanz ki ye badkirdaar hote hai.n

सौ भड़वे मरे तो एक चम्मच चोर पैदा हुआ के हिंदी अर्थ

  • ख़िदमत गारों पर तंज़ कि ये बदकिर्दार होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَمَّچ

چمچا، ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماً رفیق) کھانے پینے کا آلہ (جس کی شکل عموماً سیپ کی سی ہوتی ہے اور اس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام لیا جاتا ہے اگر یہ لکڑی کا ہو تو اسے ڈوئی کہتے ہیں

چَمَّچ بُوزَہ

پرند کی ایک قسم جس کی چونچ چمچ کی شکل کی ہوتی ہے

چَمَّچ چور

چمچا چرانے والا(اصطلاحاً) انگریزوں کا خانساماں یا خدمتگار .

سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا

خدمت گاروں پر طنز کہ یہ بد کردار ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَو بَھڑوے مَرے تو ایک چَمَّچ چور پَیدا ہُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone