تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتْیان رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

سَتْیان رَکْھنا

(رسوم ہند) ستیان رکھنا اس کو کہتے ہیں کہ کسی ریشم کے کپڑے پر ایک ہاتھ کا نِشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں ، اس پر کارچوب یا گوکھرو کا کام بناتے ہیں ، یہ ستیان کہلاتی ہیں. نندیں یہ بنا کر لاتی ہیں اور زچہ کے پلن٘گ کے پاس دِیوار پر لگا دیتی ہیں. غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھایا دِیوار پر لگاتے ہیں. اس سے مطلب یہ ہے کہ زچہ بچہ کو نظر نہ لگے کیونکہ نند یہ کام کرتی ہے اس کو اس کا حق مِلتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتْیان رَکْھنا کے معانیدیکھیے

سَتْیان رَکْھنا

satyaan rakhnaaसत्यान रखना

  • Roman
  • Urdu

سَتْیان رَکْھنا کے اردو معانی

  • (رسوم ہند) ستیان رکھنا اس کو کہتے ہیں کہ کسی ریشم کے کپڑے پر ایک ہاتھ کا نِشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں ، اس پر کارچوب یا گوکھرو کا کام بناتے ہیں ، یہ ستیان کہلاتی ہیں. نندیں یہ بنا کر لاتی ہیں اور زچہ کے پلن٘گ کے پاس دِیوار پر لگا دیتی ہیں. غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھایا دِیوار پر لگاتے ہیں. اس سے مطلب یہ ہے کہ زچہ بچہ کو نظر نہ لگے کیونکہ نند یہ کام کرتی ہے اس کو اس کا حق مِلتا ہے.

Urdu meaning of satyaan rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (rasuum hind) satyaan rakhnaa us ko kahte hai.n ki kisii resham ke kap.De par ek haath ka nishaan banaa kar kaaT lete hai.n, is par kaarachob ya gokhruu ka kaam banaate hai.n, ye satyaan kahlaatii hain. nande.n ye banaa kar laatii hai.n aur zachcha ke palang ke paas diivaar par laga detii hain. Gariib log haath par niil laga kar is ka chhaayaa diivaar par lagaate hain. is se matlab ye hai ki zachcha bachcha ko nazar na lage kyonki nand ye kaam kartii hai is ko is ka haq miltaa hai

सत्यान रखना के हिंदी अर्थ

  • (रसूम हिंद) सत्यान रखना उस को कहते हैं कि किसी रेशम के कपड़े पर एक हाथ का निशान बना कर काट लेते हैं, इस पर कारचोब या गोखरू का काम बनाते हैं, ये सत्यान कहलाती हैं. ननदें ये बना कर लाती हैं और ज़च्चा के पलंग के पास दीवार पर लगा देती हैं. ग़रीब लोग हाथ पर नील लगा कर इस का छाया दीवार पर लगाते हैं. इस से मतलब ये है कि ज़च्चा बच्चा को नज़र ना लगे क्योंकि नंद ये काम करती है इस को इस का हक़ मिलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَتْیان رَکْھنا

(رسوم ہند) ستیان رکھنا اس کو کہتے ہیں کہ کسی ریشم کے کپڑے پر ایک ہاتھ کا نِشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں ، اس پر کارچوب یا گوکھرو کا کام بناتے ہیں ، یہ ستیان کہلاتی ہیں. نندیں یہ بنا کر لاتی ہیں اور زچہ کے پلن٘گ کے پاس دِیوار پر لگا دیتی ہیں. غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھایا دِیوار پر لگاتے ہیں. اس سے مطلب یہ ہے کہ زچہ بچہ کو نظر نہ لگے کیونکہ نند یہ کام کرتی ہے اس کو اس کا حق مِلتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتْیان رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتْیان رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone