تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتَّر کان بَہَتَّر جھول" کے متعقلہ نتائج

گِلَٹ

ایک سفید نیلگوں مرکب دھات جو قلعی اور تانبے کو ملا کر تیار کی جاتی ہے، سونے چاندی کا پانی چڑھانا، ملمّع کاری، ملمّع

گِلْٹ

رک : گلٹی.

گِلَٹ ساز

گلٹ (دھات) کی چیزیں بنانے والا کاری گر ، ڈھلیّا ، ملمّع کار.

گِلَٹ سازی

گلٹ ساز (رک) کا کام یا پیشہ.

گِلْٹی

وہ سخت قسم کا اُبھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منھ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے

گِلْٹی دار

ابھار والا ، ابھار دار جس میں گرہ پڑ گئی ہو.

گلٹوا

حلق، گلا

گِلٹی نکلے

(کوسنا) گلٹی کی بیماری ہو جائے، طاعون میں مبتلا ہو

گَل ٹَنگ ہونا

تباہ و برباد ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتَّر کان بَہَتَّر جھول کے معانیدیکھیے

سَتَّر کان بَہَتَّر جھول

sattar kaan bahattar jholसत्तर कान बहत्तर झोल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَتَّر کان بَہَتَّر جھول کے اردو معانی

  • ہر طرف سے ٹیڑھا اور جھول دار ، بہت خراب ؛ خراب سلے ہوئے کپڑے کی مذمت میں مستعمل

Urdu meaning of sattar kaan bahattar jhol

  • Roman
  • Urdu

  • har taraf se Te.Dhaa aur jhuuldaar, bahut Kharaab ; Kharaab sule hu.e kap.De kii muzammat me.n mustaamal

सत्तर कान बहत्तर झोल के हिंदी अर्थ

  • हर तरफ़ से टेढ़ा और झोलदार, बहुत ख़राब, ख़राब सिले हुए कपड़े की बुराई में प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِلَٹ

ایک سفید نیلگوں مرکب دھات جو قلعی اور تانبے کو ملا کر تیار کی جاتی ہے، سونے چاندی کا پانی چڑھانا، ملمّع کاری، ملمّع

گِلْٹ

رک : گلٹی.

گِلَٹ ساز

گلٹ (دھات) کی چیزیں بنانے والا کاری گر ، ڈھلیّا ، ملمّع کار.

گِلَٹ سازی

گلٹ ساز (رک) کا کام یا پیشہ.

گِلْٹی

وہ سخت قسم کا اُبھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منھ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے

گِلْٹی دار

ابھار والا ، ابھار دار جس میں گرہ پڑ گئی ہو.

گلٹوا

حلق، گلا

گِلٹی نکلے

(کوسنا) گلٹی کی بیماری ہو جائے، طاعون میں مبتلا ہو

گَل ٹَنگ ہونا

تباہ و برباد ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتَّر کان بَہَتَّر جھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتَّر کان بَہَتَّر جھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone