تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَتائِش گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَتائِش گَر کے معانیدیکھیے
سَتائِش گَر کے اردو معانی
صفت، واحد
- تعریف کرنے والا، بڑائی بیان کرنے والا، تعظیماً یا احتراماً کسی کی حمد کرنے والا، مبالغہ آرائی کرنے والا، مداح
شعر
ستائش گر ہے زاہد اس قدر جس باغ رضواں کا
وہ اک گلدستہ ہے ہم بے خودوں کے طاق نسیاں کا
English meaning of sataa.ish-gar
Adjective, Singular
- one who praises
सताइश-गर के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- प्रशंसक, तारीफ़ करने वाला, प्रशंसक, तारीफ़ करने वाला, स्तुतिकर्ता, हम्द करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَتائِش گَر)
سَتائِش گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔