تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ست رنگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ست رنگی کے معانیدیکھیے
ست رنگی کے اردو معانی
- جس میں سات رن٘گ پائے جاتے ہوں؛ (مجازاً) جس میں بہت سے رن٘گ پائے جاتے ہوں
شعر
میرے آنچل پہ ست رنگی کرنوں سے
روشنی کوئی پھول بنانے لگتی ہے
آنکھیں سترنگی ہیں اس کی گل مہر سے لب بنے
مسکراہٹ وہ نشہ جوگن بہک جائے کوئی
اک سترنگی خوشبو اوڑھ کے نکلے تو
اس بے رنگ اداس ہوا پر برسے رنگ
English meaning of sat-ra.ngii
- seven coloured, rainbow-like, varicolored
सत-रंगी के हिंदी अर्थ
- जिसमें सात रंग पाए जाते हैं, जिसमें कई रंग पाए जाते हैं, इंद्रधनुषी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ست رنگی)
ست رنگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔