تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَت نَجَہ" کے متعقلہ نتائج

سَت نَجَہ

(مجازاً) مخلوط ، ست بیجھڑا ، مخلوط النسل ، گڈمڈ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَت نَجَہ کے معانیدیکھیے

سَت نَجَہ

sat-najaसत-नजा

سَت نَجَہ کے اردو معانی

  • (مجازاً) مخلوط ، ست بیجھڑا ، مخلوط النسل ، گڈمڈ
  • ایک کھچڑی جو چاول میں چھ قسم کی دالیں ڈال کر پکائی جاتی ہے
  • زبان جو انمل بیجوڑ الفاظ پر مشتمل ہو .
  • سات قسم کا مِلا ہو غلّہ ، سات قسم کا بھنا ہو اناج
  • وہ شُلہ جو سات اناج ملا کر تیّار کیا جائے

English meaning of sat-naja

  • hodgepodge, medley
  • mixed, composite, unsorted, heterogeneous
  • mixture of seven different grains

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَت نَجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَت نَجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words