تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَروَر" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَروَر کے معانیدیکھیے

سَروَر

sarvarसरवर

اشتقاق: سَرَرَ

سَروَر کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • سردار، بادشاہ، امیر و حاکم، قائد، پیشوا

پراکرت - اسم، مذکر

  • تالاب، جِھیل، چشمہ

सरवर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सरदार, अधिपति, बादशाह, अमीर-ओ-हाकिम, प्रधान, सर्वश्रेष्ठ, क़ाइद, पेशवा, नायक

प्राकृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तालाब, झील, पानी का स्रोत, चशमा

سَروَر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَروَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَروَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone