تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْو قَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْو قَد کے معانیدیکھیے
سَرْو قَد کے اردو معانی
صفت
- پورے قامت کے ساتھ استادہ (عموماً تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کے موقع پر مستعمل)
- سرو اندام، سرو بالا
شعر
اگر وہ سرو قد گرم خرام ناز آ جاوے
کف ہر خاک گلشن شکل قمری نالہ فرسا ہو
اے ولیؔ سرو قد کو دیکھوں گا
وقت آیا ہے سرفرازی کا
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیں
کہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
English meaning of sarv-qad
Adjective
- standing prostrate at full length (often standing with due respect of)
- having a body graceful as the cypress
सर्व-क़द के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पूरी लंबाई में दंडवत खड़ा हुआ (प्रायः आदर के लिए खड़े होने के अवसर पर प्रयुक्त)
- सर्व-जैसे सीधे और सुन्दर शरीर वाला, सर्व क़द, सर्व की तरह का सीधा और लंबा
سَرْو قَد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْو قَد)
سَرْو قَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔