تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرکَشی دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

سَرکَشی دِکھانا

بغاوت کرنا، مقابلہ کرنا، نافرمانی کرنا

مُتَمَرِّدانَہ سَرکَشی

اطاعت اور حکم سے پھرنے والی بغاوت ۔

طَمان٘چَہ دِکھانا

تھپّڑ مارنے کا اشارہ کرنا.

مُن٘ہ دِکھانا

پیش آنا ، واقع ہونا ، گزرنا

اِعْلانِ سَرکَشی

ہُنَر دِکھانا

اپنی مہارت یا کمال دکھانا ، فن کا مظاہرہ کرنا ؛ کاری گری کے جوہر دکھانا ۔

مَہتاب دِکھانا

توپیں داغنا ، توپ کے فلیتے کو آگ دکھانا ۔

مَرتَبَہ دِکھانا

رتبہ دکھانا ، بلندی دکھانا ، منزلت دکھانا

کُوچَہ دِکھانا

راہ سُجھانا ، رستے پر ڈالنا .

جَوہَر دِکھانا

ہنر یا کمال کا اظہار کرنا، کارنامہ دکھانا، قابلیت یا شرافت کا اظہار کرنا

ہَیبَت دِکھانا

بَہْرُوپ دِکھانا

تماشہ دکھانا، رنگ لانا، نئی وضع اختیار کرنا

نَمُونَہ دِکھانا

اصل کا خاکہ دکھانا ، نقشہ دکھانا ، نقل دکھانا ؛ مثالاً نظیر پیش کرنا ۔

ہاتھ دِکھانا

دست شناس سے مستقبل کے حالات دریافت کرنے کے لیے ہاتھ اس کے آگے کرنا، ہاتھ کی لکیریں پڑھوانا، ہاتھ سے قسمت کا حال معلوم کروانا

بَہار دِکھانا

(کسی چیز کا ہر لطف) سماں دکھانا ، کیفیت دکھانا.

حَوصَلَہ دِکھانا

ہمّت کرنا ، جرأت کرنا.

سِیاہَہ دِکھانا

پُوری طاقت سے سامنے آنا ، قوّت کی نُمائش کرنا ، طاقت کا مظاہرہ کرنا .

رَسْتَہ دِکھانا

رہبری کرنا ، ہدایت دینا ، منزل تک پہن٘چانا.

راسْتَہ دِکھانا

. رہنمائی کرنا ، منزل کی نشاندہی کرنا ، راستہ بنانا ، چلانا .

خَسارَہ دِکھانا

نقصان دکھانا، گھاٹا دکھانا

دَبْدَبَہ دِکھانا

رعب دکھانا

آئِینَہ دِکھانا

حقیقت حال کو ظاہر کرنا

ہَوا دِکھانا

ارمان نکالنا ، خواہش یا ہوس پوری کرنا ؛ ہم بستری کرنا ، صحبت کرنا ۔

عالَم دِکھانا

مصیبت میں ڈالنا، آفت سے دوچار کرنا

مُن٘ہ نَہ دِکھانا

(کراہت یا تنفر کے باعث) سامنے نہ لانا ، پیش نہ کرنا ۔

رَن٘گ دِکھانا

عادتِ بد کا ظاہر کرنا ، بُرے اخلاق کا مظاہرہ کرنا ، خراب اثرات ظاہر کرنا .

طَنْطَنَہ دِکھانا

تحکم جتانا ، دھمکی دینا ، گھمنڈ کرنا ، اِترانا.

آن٘کھ دِکھانا

معالج سے آنکھ کا معائنہ کرانا، آنکھ اس غرض سے سامنے کرنا کہ مخاطب اسے دیکھے، آنکھ کی نمائش کرنا

ہُمایُوں دِکھانا

(تصوف) دُعا

سِہْرا دِکھانا

کسی کا بیاہ رچانے کی تمنّا یا آرزو پُوری ہونا ، کسی کی شادی میں شریک ہونے کا موقع ملنا.

رُعْب دِکھانا

آن٘چ دِکھانا

آگ پر گرم کرنا، کسی چیز کو آگ کے سامنے کر کے سُکھانا یا سین٘کنا

شِیشَہ دِکھانا

نائی کا کسی تہوار کے موقع پر انعام حاصل کرنے کے لیے اپنے ججمان یعنی مخدوم کے سامنے آئینہ پیش کرنا

مَزہ دِکھانا

لطف یا مزہ چکھانا

بان٘کْپَن دِکھانا

شوخی خود نمائی اکثر نازو ادا وغیرہ کا عمل میں لانا.

فَتِیلَہ دِکھانا

بندوق یا توپ کی بارود کو فتیلہ یا بتی سے آگ لگانا

فَلِیتَہ دِکھانا

آگ لگانا ، جلانا ، توڑے دار بندوق یا توپ چلانا .

چون٘چ دِکھانا

ہاتھ کی ان٘گلیاں ملا کر دکھانے کا ایک خاص اشارہ جس سے دوسرے شخص کی ہنسی اڑانا مقصود ہو ؛ مذاق اڑانا ، چڑانا.

جَن٘گَل دِکھانا

جن٘گل میں پہن٘چا دینا ، وحشی یا دیوانہ کردینا ، مجنوں بنا دینا.

چون٘چْلا دِکھانا

رک : چون٘چلا بگھارنا.

کلکتَّہ دِکھانا

بچّہ کو کھلاتے ہوئے اس کے کانوں پر ہاتھ رکھ کر اپنے سر سے اون٘چا کرلیتے ہیں اور اس عمل کو ’کلکتہ دکھانا‘ کہتے ہیں

ساعَت دِکھانا

سعد و نحس دریافت کرنا

بانْہہ دِکھانا

حکیم یا ڈاکٹر کو نبض دکھانا.

صَنْعَت دِکھانا

اہم کام کرکے دکھانا ، کوئی خوبی دکھانا ، لفظاً یا معناً کوئی خاص بات پیدا کرنا ، ہنر دکھانا.

سان٘گ دِکھانا

شعبدہ بازی کرنا ، تماشا دِکھانا ، سوان٘گ رچانا.

کان٘دھے دِکھانا

پیچھے ہٹنا ، پہلوتہی کرنا ، کان٘دھا ڈال دینا .

جائِزَہ دِکھانا

جانچ کرانا .

دَہْشَت دِکھانا

دہشت زدہ کرنا

سِین٘گ دِکھانا

انگوٹھا دِکھانا نیز ٹھوسا دِکھانا .

شَمْع دِکھانا

اندھیرے میں دوسرے شخص کو روشنی کے لیے شمع جلا کر کھڑے ہونا یا ساتھ ساتھ چلنا ، راستہ دکھانا

غَمْزَہ دِکھانا

نخرہ کرنا ، ناز و انداز دکھانا ، اترانا.

مُسْتَعِدی دِکھانا

سرگرمی ظاہر کرنا ، دلچسپی کا اظہار کرنا ۔

مُعْجِزَہ دِکھانا

کسی نبی یا پیغمبر کا وہ کام کر دکھانا جو انسانی طاقت سے باہر ہو، کرشمہ یا کرامت دکھانا، اعجاز دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

شِگُوفَہ دِکھانا

مصیبت دکھانا ، آفت پیش لانا ، بلا میں پھنسانا ، ناگہانی فتنہ میں مبتلا کرنا ، امر عجیب و غریب پیش آنا

نَقشَہ دِکھانا

رنگ دکھانا ، عالم ظاہر کرنا ، انداز دکھانا ۔

ہَوَّا دِکھانا

ڈراؤنی صورت دکھانا نیز خوف دلانا ۔

مَشْعَل دِکھانا

روشنی دکھانا، چراغ دکھانا

نَظّارَہ دِکھانا

نظارہ دیکھنا (رک) کا تعدیہ ، دیدار کرانا ؛ تفصیلات بتانا ۔

آن٘کھوں دِکھانا

دیدار کرانا ، آپنی آن٘کھوں سے دیکھ لینے کا موقع فراہم کرنا .

ہیکَڑی دِکھانا

اکڑ دکھانا ، دھمکی اور دھونس دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرکَشی دِکھانا کے معانیدیکھیے

سَرکَشی دِکھانا

sarkashii dikhaanaaसरकशी दिखाना

محاورہ

سَرکَشی دِکھانا کے اردو معانی

  • بغاوت کرنا، مقابلہ کرنا، نافرمانی کرنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرکَشی دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرکَشی دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words