تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرکاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرکاری کے معانیدیکھیے
سَرکاری کے اردو معانی
صفت
- حکومت کا، سرکار سے منسوب، حکومت سے متعلق
- بندوبست، اِنتظام، سربراہی، مختاری
شعر
بجھانا بھول جائیں کیسے جلتی بتیاں گھر کی
ہمارے گھر اے حاکم بجلی سرکاری نہیں آتی
دفتر عشق کا سرکاری ملازم ہوں میں
لوٹ جاؤں گا تری دید کی رشوت لے کر
شام ڈھلے اک لان میں سارے بیٹھ کے چائے پیتے تھے
میز ہمارا گھر کا تھا کرسی سرکاری ہوتی تھی
English meaning of sarkaarii
Adjective
- governmental, official, relating or belonging to or issued by the state or government or its functionary
सरकारी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- राजकीय, हुकूमती, सरकार का, सरकार-संबंधी, जिसका दायित्व या भार सरकार पर हो
- सरकार संबंधी; सरकार का
- जिसका दायित्व या भार सरकार पर हो
- शासकीय; राजकीय।
سَرکاری کے مترادفات
سَرکاری کے متضادات
سَرکاری کے قافیہ الفاظ
سَرکاری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرکاری)
سَرکاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔