تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرکار دَربار چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرکار دَربار چَڑھنا کے معانیدیکھیے

سَرکار دَربار چَڑھنا

sarkaar darbaar cha.Dhnaaसरकार दरबार चढ़ना

اصل: ہندی

محاورہ

Roman

سَرکار دَربار چَڑھنا کے اردو معانی

 

  • کچہری یا سرکاری دفاتر میں جانے کی ضرورت پڑنا، عدالت میں دعویٰ کرنا، نالش کرنا، جواب دہی یا گواہی میں طلب ہونا.
  • کچہری یا سرکاری دفاتر میں جانے کی ضرورت پڑنا ، عدالت میں دعوٰی کرنا ، نالش کرنا ، جواب دہی یا گواہی میں طلب ہونا

Urdu meaning of sarkaar darbaar cha.Dhnaa

Roman

  • kachahrii ya sarkaarii dafaatir me.n jaane kii zaruurat pa.Dnaa, adaalat me.n daavaa karnaa, naalish karnaa, javaabadehii ya gavaahii me.n talab honaa
  • kachahrii ya sarkaarii dafaatir me.n jaane kii zaruurat pa.Dnaa, adaalat me.n daave karnaa, naalish karnaa, javaabadehii ya gavaahii me.n talab honaa

English meaning of sarkaar darbaar cha.Dhnaa

 

  • need to go to a court of law, sue

सरकार दरबार चढ़ना के हिंदी अर्थ

 

  • कचहरी या सरकारी कार्यालयों में जाने की ज़रूरत पड़ना, अदालत में दावा करना, फ़रियाद करना, जवाबदेही या गवाही में तलब होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرکار دَربار چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرکار دَربار چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone