تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرحَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرحَد کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
سَرحَد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی کی انتہائی حد، انتہا، وہ علامت جو ایک ملک یا علاقے کو دوسرے علاقے یا ملک سے الگ کرے (کسی علاقے کا)، نیز آخری حصہ (کسی جگہ کا)
- (مجازاً) حد فاصل، فرق، امتیاز
-
کسی چیز کا کنارہ، آخری حد
مثال • ہر انگور کے کنارے پر گہرا رنگ بھرنا چاہیے اور درمیان میں ہلکا رہنا چائیے تاکہ انگور کی سرحد نمایاں رہے۔
- کسی ملک یا صوبے کی جغرافیائی سرحد
- حد بتانے والی لکیر، سرحد کے ختم ہونے کا نشان
شعر
اس ملک کی سرحد کو کوئی چھو نہیں سکتا
جس ملک کی سرحد کی نگہبان ہیں آنکھیں
سرحدیں اچھی کہ سرحد پہ نہ رکنا اچھا
سوچئے آدمی اچھا کہ پرندہ اچھا
محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی
ہمارے درمیاں یہ فاصلے، کیسے نکل آئے
Urdu meaning of sarhad
- Roman
- Urdu
- kisii kii intihaa.ii had, intihaa, vo alaamat jo ek mulak ya ilaaqe ko duusre ilaaqe ya mulak se alag kare (kisii ilaaqe ka), niiz aaKhirii hissaa (kisii jagah ka
- (majaazan) had-e-faasil, farq, imatiyaaz
- kisii chiiz ka kinaaraa
सरहद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी की अंतिम सीमा, अंत, वह संकेत जो एक मुल्क या क्षेत्र को दूसरे क्षेत्र या मुलक से अलग करे (किसी क्षेत्र का), अर्थात अंतिम भाग (किसी जगह का)
- (लाक्षणिक) अलग करने वाली सीमा, हद-ए-फ़ासिल, फ़र्क़, अंतर, इमतियाज़
-
किसी चीज़ का किनारा, सीमान्त, आखिरी हद
उदाहरण • हर अंगूर के किनारे पर गहिरा रंग भरना चाहिए और दरमयान में हल्का रहना चाईए ताकि अंगूर की सरहद नुमायां रहे।
- किसी देश, राज्य या भूखंड की सीमा
- सीमा बताने वाली रेखा, सीमा की समाप्ति बताने के लिए अंकित चिह्न, सीमा, बार्डर
سَرحَد کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرْدیسِیا
مشرق میں گائے جانے والے ایک قسم کے گیت جس میں پردیس گئے ہوئے شوہر کے منسوب جس میں اس کی الفت کا ذکر ہوتا ہے اور ہر ایک شعر میں 'پردیسیا' لفظ آتا ہے
پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دوئی بات کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَن٘گ لے جائے
پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے
پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے
پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے
پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں
پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے
دیس چوری ، پَرْدیس بِھیک
وطن سے باہر پست سے پست تر پیشہ اختیار کرنے میں کوئی شرم و عار نہیں مگر وطن میں وہی کام چُھپ کر کرنا ہوتا ہے (حفظِ آبرو کے لیے وطن چھوڑنے کے موقع پر مستعمل ہے).
دیس چوری نہ پردیس بھیک
وطن میں چوری کرنے سے پردیس میں بھیک مانگنا بہتر ہے کیوں کہ وہاں کوئی پہچانے گا نہیں اور اس میں شرم کی کوئی بات نہیں ہوگی
جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے پَردیس
نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mashaahiir
मशाहीर
.مَشاہِیر
famous persons, celebrities
[ Qalandar Saheb ulama-e-mashahir se the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qalb
क़ल्ब
.قَلْب
the heart
[ blood pressure qalb ki ek bimari hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
begaana
बेगाना
.بے گانَہ
stranger, unknown
[ Mirza ba-wajud zabardast aalim wa fazil hone ke mzhab se begana the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chamanistaan
चमनिस्तान
.چَمَنِسْتان
flower garden, lush garden
[ Bahar ke din the aur tamam dasht-o-sahra chamanistan ban gaye the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sarkash
सरकश
.سَرکَش
rebellious, mutinous, disobedient
[ Kisan ne sarkash gaay ke gale mein langar daal diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jurm
जुर्म
.جُرْم
illegal act, crime
[ Naa-baaligh (Minor) umr mein shadhi karna qanooni taur par jurm hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zakii
ज़की
.ذَکی
sharp, acute, clever, intelligent
[ Main ladakpan se hi zaki tha, walid marhum to bilkul be-waquf the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sogvaar
सोगवार
.سُوْگْوار
sorrowful, mourning
[ Baaz amwat ahl-e-mulk ko sogwar bana kar chhodti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
marhuum
मरहूम
.مَرحُوم
useless, futile, spoiled, wasted
[ Akhbar aaj ke waqiat ki tarjumani (Representation) ke bawajud dosre din marhum ho jate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
musaavaat
मुसावात
.مُساوات
equality
[ Masawat ke zaiya duniya mein amn qayam kiya jaa sakta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (سَرحَد)
سَرحَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔