تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرگَشْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرگَشْتَہ کے معانیدیکھیے
سَرگَشْتَہ کے اردو معانی
صفت
- حیران، پریشان، سرگرداں، راستے سے بھٹکا ہوا، رہ کا بھٹکا ہوا
شعر
یہ سرگشتہ جب تک رہا اس چمن میں
برنگ صبا جستجو تھی کسو کی
پیاسے ترے سرگشتہ ہیں جو راہ طلب میں
ہونٹوں کو وہ کرتے نہیں تر آب بقا سے
اگر میں خاک بھی ہوں گا تو آتشؔ گرد باد آسا
رکھے گی مجھ کو سرگشتہ کسی کی جستجو برسوں
English meaning of sargashta
Adjective
- astonished, bewildered, inverted, reversed, converted, wandering
सरगश्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हैरान, उद्विग्न, परीशान, रास्ते में भटका हुआ, राह भूला हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرگَشْتَہ)
سَرگَشْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔