تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرگَرْدانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرگَرْدانی کے معانیدیکھیے
سَرگَرْدانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حیرانی، پریشانی، اِدھر اُدھر پِھرنا، تشویش، فِکر، مخمصہ
شعر
جو سرگردانی اپنی تیرے دیوانے دکھائیں گے
تو پھر کیا کیا بگولے دشت کے چکر میں آویں گے
English meaning of sargardaanii
Noun, Feminine
- perplexity, confusion, distress, wandering (in search of)
सरगरदानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उद्विग्नता, हैरानी, राह भूल जाना, भटकते फिरना
- हैरानी, परेशानी, इधर उधर फिरना, तशवीश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرگَرْدانی)
سَرگَرْدانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔