تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْغَنَہ" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْغَنَہ کے معانیدیکھیے

سَرْغَنَہ

sarGanaसरग़ना

اصل: فارسی

وزن : 212

Roman

سَرْغَنَہ کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • کسی گروہ یا جتھے کا سردار، پیشوا، سرگروہ
  • بڑا سرکردہ، مکھیا، نیتا، صدر
  • مفسدوں یا باغیوں کا سردار، فساد یا بغاوت کا بانی، سرکردہ

Urdu meaning of sarGana

Roman

  • kisii giroh ya jatthe ka sardaar, peshvaa, sar giroh
  • ba.Daa sarakardaa, mukhiya, netaa, sadar
  • muphasido.n ya baaGiiyo.n ka sardaar, fasaad ya baGaavat ka baanii, sarakardaa

English meaning of sarGana

Noun, Adjective, Masculine

सरग़ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • किसी समूह या जत्थे का सरदार, पेशवा
  • मुखिया, नेता, लीडर, अध्यक्ष
  • बदमाशों या विद्रोहियों का नेता, दंगे या विद्रोह की अगुवाई करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْغَنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْغَنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone