تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرفَراز" کے متعقلہ نتائج

حَرام زادَگی

दोग़लापन, धूर्तता, खबासत।।

حَرام زَدْگی

شرارت، خبائت، کمینہ پن، بدذاتی

دو پِیالے پِی تو لیں ، حَرَمْ زَدَگی تو پیٹ میں ہے

دل میں کھوٹ ہے ، پھر بھی فائدہ اُٹھاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرفَراز کے معانیدیکھیے

سَرفَراز

sarfaraazसरफ़राज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سَرفَراز کے اردو معانی

صفت

  • سر اٹھائے ہوئے، سربلند، ممتاز، معزز، مفتخر، عالی مرتبہ

    مثال اس بار ایک ساتھ چار معزز شخصیات کو بھارت رتن سے سرفراز کیا گیا

  • اونچا، اونچے قد کا، بلند
  • مغرور، متکبر
  • سرکش، نافرمان
  • مہینے کے تیسرے دن کا نام
  • (کنایتاً) جس کا ازالہ بکر ہو چکا ہو، وہ لڑکی جو پہلی بار ہم بستر ہوئی ہو، وصل سے شاد کام

شعر

Urdu meaning of sarfaraaz

  • Roman
  • Urdu

  • sar uThaa.e hu.e, sarabland, mumtaaz, muazziz, muftKhir, aalii martaba
  • u.unchaa, u.unche qad ka, buland
  • maGruur, mutakabbir
  • sarkash, naafarmaan
  • mahiine ke tiisre din ka naam
  • (kinaayatan) jis ka azaalaa bikr ho chukaa ho, vo la.Dkii jo pahlii baar hamabistar hu.ii ho, vasl se shaad kaam

English meaning of sarfaraaz

Adjective

  • having the head raised, eminent, exalted, distinguished, promoted

    Example Is baar ek saath char mu'azzaz shakhsiyat ko Bharat Ratn se sarfaraz kia gaya

  • height, dignity
  • proud
  • disobedient, violated
  • name of the third day of the month of the royal era
  • (Figurative) deprived of virginity

सरफ़राज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका सिर ऊँचा हो या हुआ हो, जिसकी तारीफ़ हुई हो, जो ऊँचे ओहदे या पद पर हो, माननीय, प्रतिष्ठित, सम्मानित, प्रसिद्ध

    उदाहरण इस बार एक साथ चार मुअज़्ज़ज़ शख़्सियात को भारत रत्न से सरफ़राज़ किया गया

  • ऊँचा, ऊँचे क़द का, ऊँचा
  • अहंकारी, घमंडी
  • अवज्ञाकारी, उद्दंड
  • महीने के तीसरे दिन का नाम
  • (संकेतात्मक) जिसके साथ पहला संभोग हो

سَرفَراز کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرام زادَگی

दोग़लापन, धूर्तता, खबासत।।

حَرام زَدْگی

شرارت، خبائت، کمینہ پن، بدذاتی

دو پِیالے پِی تو لیں ، حَرَمْ زَدَگی تو پیٹ میں ہے

دل میں کھوٹ ہے ، پھر بھی فائدہ اُٹھاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرفَراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرفَراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone