تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَرْفہ" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَرْفہ کے معانیدیکھیے

صَرْفہ

sarfaसर्फ़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

صَرْفہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خرچہ، خرچ بیجا، خرچ، اخراجات
  • کفایت شعاری، بخل، کنجوسی، کمی
  • بچانے اور مجفوظ رکھنے کا خیال (خرچ ہونے کا) افسوس، دریغ
  • ادل بدل، الٹ پلٹ، گردش
  • ایک ستارہ جو دنبال اسد پر واقع ہے
  • فائدہ، فراوانی، نفع، منفعت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَرْفَہ

خرچ کرنے میں تامّل ، بخل.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sarfa

Noun, Masculine

  • expense, expenditure, use
  • thrift, frugality

सर्फ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाभ, नफ़ा, व्यय, खर्च, बारहवाँ नक्षत्र, उत्तराफाल्गुनी, कृपणता, कंजूसी, अधिकता, ज़िया- दती, न्याय, इंसाफ़ ।।
  • फ़ायदा

صَرْفہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَرْفہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَرْفہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone