تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْدی" کے متعقلہ نتائج

عَیّار

چالاک، ہوشیار، تیزو طرار

عَیّار پَن

عیارگی، عیاری

عَیّار پیشَہ

ٹھگ، چالاکی اور فریب سے لوٹنے والا

عَیّار باشی

جاسوسوں کا سردار، محکمہ سراغرسانی کا افسر

عَیّار بَچّی

عیار معنی نمبر ۲ ، جس کے زنانے کردار کے لئے مستعمل ہے.

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّارِ دانِش

ذہانت کا معیار ، عقل کی کسوٹی .

عَیّارانَہ

عمّارکی طرح کا

عَیّارِ خِلافی نَف٘سِیات

(نفسیات) نفسیات کی وہ قسم جس میں بالغ آدمی کے ذہنی معیار سے ہٹ جانے کو موضوع بنایا جاتا ہے

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

عَیّارا

عیّار، چلاک، تیزطرار، مکّار

عَیّارگی

چالاکی، عیّاری، مکاری

تَمام عَیّار

کامل عیار

رَوغَنِ عَیّار

وہ رَن٘گ یا روغن جو چہرے کے رن٘گ یا وضع کو بدل دیتاہے ؛ (کنایۃً) دَم ، فریب ، دھوکا.

عَمْر و عَیّار

رک : عمر معنی نمبر ۲ جس کو بر بنائے صفتِ عیّاری اس نام سے زیادہ یاد کرتے ہیں ۔

صاحِبِ عَیّار

چالاک ، سیانا

بُتِ عَیّار

عَمْرو عَیّار کی زَنْبِیل

داستان امیر حمزہ کے کردار عمرو عیار کے پاس ایک تھیلا تھا جس کی یہ صفت بتائی گئی ہے کہ اس میں جو چیز ڈالی جاتی غائب ہو جاتی اور جس چیز کی خواہش کی جاتی وہ اس میں سے برآمد ہوتی

پیٹ ہَے یا عُمْر عَیّار کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْدی کے معانیدیکھیے

سَرْدی

sardiiसर्दी

نیز - سَرْدی

اصل: فارسی

وزن : 22

مادہ: سَرْد

سَرْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱. ٹھنڈک ، خُنکی ، برودت.
  • ۲. جاڑے کا موسم ، ٹھنڈک کی فصل.
  • ۳. زُکام ، نزلہ ، ہوا لگ جانے کی کیفیت.
  • ۴. لرزہ اور کپکپی ( جو بُخار کے ساتھ ہوتا ہے).
  • ۵. کُھلے اور صاف دل سے نہ مِلنا ، نرم برتاؤ ، بے حسی یا ب مہری کی کیفیت.
  • ۶. (تصوّف) راحت طلبی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sardii

Noun, Feminine, Singular

  • winter, cold, chilliness, coldness
  • catarrh, shivering caused by cold
  • simple nature, cool nature

सर्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • जाड़ा, हेमंत ऋतु, शीत ऋतु, ठंड, सरदी, कपकपी, पूस-माघ के दिन
  • जाड़ा; ठंड
  • ज़ुकाम, प्रतिश्याय, नज़ला, हवा लग जाने की अवस्था
  • जाड़े का मौसम; शीत ऋतु
  • प्रतिश्याय; ज़ुकाम।
  • सरल स्वभाव

سَرْدی کے متضادات

سَرْدی کے مرکب الفاظ

سَرْدی سے متعلق دلچسپ معلومات

سردی ’’زکام‘‘ کے معنی میں یہ لفظ دہلی اور بہار کا روز مرہ ہے۔ ان علاقوں کے باہر اس لفظ میں یہ معنی نہیں ہیں۔ اپنے اپنے علاقے میں سردی/زکام دونوں درست ہیں۔ کسی کو کسی پر فوقیت نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone